MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

Last updated: ستمبر 21, 2025 4:45 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد: ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی اور پانچ مسافروں کو جہاز سے اتار دیا جو وزٹ ویزوں پر تھائی لینڈ کے راستے ہانگ کانگ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔

ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق مسافروں میں بشریٰ، امجد علی، علیزے شاہین، محمد عدنان اور ذیشان علی خان شامل تھے۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ صرف امجد علی خاتون مسافر بشریٰ کا حقیقی بیٹا ہے، جبکہ دیگر تین افراد کو جھوٹا بیٹا ظاہر کر کے بیرون ملک بھیجنے کی کوشش کی گئی۔

تحقیقات کے مطابق جعلی بچوں کے اہل خانہ نے ایجنٹ کو فی کس ڈیڑھ کروڑ روپے ادا کیے۔ ایجنٹ نے بھاری رقوم وصول کر کے نادرا ریکارڈ میں رد و بدل کیا اور تینوں کو اعجاز علی کے خاندان میں شامل کر کے ان کا پتہ صوابی درج کر دیا۔ حقیقت میں یہ مسافر سرگودھا، اٹک اور خوشاب کے رہائشی تھے۔

ایف آئی اے نے مزید بتایا کہ اس سکینڈل میں ملوث پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے ایک اہلکار کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تحقیقات کا دائرہ نادرا اور پاسپورٹ دفاتر کے متعلقہ اہلکاروں تک بڑھا دیا گیا ہے تاکہ جعلسازی میں ملوث عناصر کو بے نقاب کیا جا سکے۔

مسافروں کو مزید کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وہ مصافحہ جو کبھی نہ ہوا: پاک-بھارت میچ کے بعد نیا تنازعہ وہ مصافحہ جو کبھی نہ ہوا: پاک-بھارت میچ کے بعد نیا تنازعہ
Next Article وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا اقدام: پنجاب میں کچرے کے جدید انتظام کا آغاز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: گرفتار ملزم عمر حیات کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

کراچی: ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

By Aiza Uddin
عدالت اور جرائم

غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کا قتل، قطر سے پاکستان بلا کر فائرنگ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

نارتھ کراچی میں شہری سے گھر کی دہلیز پر موٹر سائیکل چھین لی گئی، فوٹیج نے پولیس کی کارکردگی بے نقاب کر دی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?