MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ خطے میں نئے سکیورٹی نظام کی شروعات ہے: ایرانی صدر

Last updated: ستمبر 26, 2025 1:42 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں ایک ’’جامع سکیورٹی نظام‘‘ اور مسلم ممالک کے درمیان سیاسی، سکیورٹی اور دفاعی تعاون کی شروعات قرار دیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے اسرائیل پر کڑی تنقید کی اور قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حالیہ اسرائیلی حملے کی مذمت کی۔

صدر پزشکیان کا کہنا تھا کہ ’’طاقت کے استعمال سے سکیورٹی یقینی نہیں بنائی جا سکتی، اس کے لیے اعتماد سازی، علاقائی روابط اور کثیرالجہتی تعاون ناگزیر ہیں۔‘‘

انہوں نے واضح کیا کہ ایران نے کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی اور نہ آئندہ کرے گا۔

اسرائیل اور ایران کے درمیان رواں برس ہونے والی جھڑپوں کا ذکر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایران ’’سنگین جارحیت‘‘ کا نشانہ بنا جبکہ اسرائیلی حملے سفارتکاری کے ساتھ ’’کھلا دھوکہ‘‘ تھے۔

ایرانی صدر نے مزید کہا کہ اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں ایران کے سائنسدان اور بچے شہید ہوئے، جو ان کے بقول کھلی جارحیت کی مثال ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی قومی دن روایتی لباس میں منای
Next Article خیبرپختونخوا میں تشدد اور املاک کو نقصان سے بچاؤ کا قانون نافذ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

سینیٹر علی ظفر کا اعلان: 8 تاریخ کو ملک بھر میں پرامن احتجاج، پارلیمنٹ کی عزت اور انسانی حقوق پر زور

By Neha Ashraf
تحریک انصاف کسی تحریک چلانے کی پوزیشن میں نہیں: رانا ثناءاللہ
سیاست

تحریک انصاف کسی تحریک چلانے کی پوزیشن میں نہیں: رانا ثناءاللہ

By Nisar Khan
پی ٹی آئی بانی کی رواں برس رہائی کا امکان، اسلم گھمن کا دعویٰ
تازہ ترینسیاست

پی ٹی آئی بانی کی رواں برس رہائی کا امکان، اسلم گھمن کا دعویٰ

By Ayesha Masood
سیاست

ٹرمپ: امریکہ۔سعودی جوہری معاہدہ سعودی عرب کے ابراہم معاہدوں میں شامل ہونے سے مشروط

By Abdul Saboor
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?