MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

’بگ باس 19‘ پر دو کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس، کاپی رائٹ قوانین کی خلاف ورزی کا الزام

Last updated: ستمبر 26, 2025 3:49 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے مقبول ریئلٹی شو بگ باس 19 کو قانونی مسائل کا سامنا ہے۔ کاپی رائٹ لائسنسنگ کمپنی ’فونوگرافک پرفارمنس لمیٹڈ‘ (پی پی ایل) نے شو کے پروڈیوسرز کو دو کروڑ روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔

پی پی ایل کا مؤقف ہے کہ پروڈیوسرز نے چکنی چمیلی اور دھت تیری کی سمیت کئی مشہور گانے شو میں بغیر پبلک پرفارمنس لائسنس کے استعمال کیے۔ یہ نوٹس 19 ستمبر کو جاری کیا گیا اور اس میں اینڈیمول شائن انڈیا کے ساتھ ڈائریکٹرز تھامس گوسیٹ، نکولس چزارین اور دیپک دھر کو نامزد کیا گیا ہے۔

شو اس وقت اپنے عروج پر ہے، جس میں اشنور کور، ذیشان قادری، تانیا متل اور آویز دربار سمیت کئی شخصیات شریک ہیں۔ پی پی ایل نے بقیہ لائسنس فیس کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ دو کروڑ روپے ہرجانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ معاملہ بھارتی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کاپی رائٹ قوانین کی سخت پاسداری پر ایک بڑی بحث کو جنم دے سکتا ہے اور دیگر پروڈکشنز کے لیے وارننگ بھی ثابت ہوگا۔

سلمان خان کی میزبانی میں نشر ہونے والا بگ باس بھارت کے سب سے مقبول ریئلٹی شوز میں شمار ہوتا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پروڈیوسرز اس قانونی چیلنج سے کس طرح نمٹتے ہیں اور آیا یہ تنازعہ شو کے شیڈول پر اثر انداز ہوگا یا نہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اداکارہ انوشے عباسی کی طلاق کی تصدیق، خاموشی کی حیران کن وجہ سامنے آگئی
Next Article ڈائریکٹر پریادرشن کا انکشاف: ’ہیرا پھیری‘ میں کوئی اصلی ڈائیلاگ نہیں تھا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

ہم ایوارڈز میں دُرِفشاں اور بلال عباس بہترین جوڑی قرار

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

منیب بٹ کا انکشاف: بیٹیوں کی پیدائش نے میری زندگی کے بہترین سال بنا دیے

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی 28 نومبر 2025 کو ہوگی نمائش

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

فہد مصطفیٰ کا ملازم سے توہین آمیز رویہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

By Ayesha Aqil
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?