MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بچوں میں کینسر کی تشخیص کیلئے مفت سکیننگ شروع کرنے کا فیصلہ

Last updated: ستمبر 27, 2025 10:52 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میں کینسر کی روک تھام کے لئے حکومت کی جانب سے بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔

‎یورپ کے سب سے بڑے کینسر ریسرچ سینٹر کے وفد نے وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی۔

‎معروف عالمی کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر اسٹیفن فسٹا کی سربراہی میں آنے والے ڈاکٹرز اور ریسرچرز پر مشتمل وفد نے پاکستان میں کینسر کی روک تھام کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک سال تک بچوں کی فری کینسر سکیننگ کرنے کا اعلان کیا۔

‎وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اس موقع پر کہا کہ جَلد ہی جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے بچوں میں کینسر کی تشخیص کیلئے مفت سکیننگ شروع کی جائے گی۔

‎ان کا مزید کہنا تھا کہ اس حوالے سے پاکستانی پتھالوجسٹس کو ٹریننگ بھی دی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں مختلف اقسام کے بخار میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Next Article لجیت دوسانجھ کا بھارتی حکومت پر طنز: فلم پر پابندی لیکن ایشیا کپ جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
شمالی اور وسطی پاکستان میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی؛ محکمہ موسمیات کا الرٹ
شمالی اور وسطی پاکستان میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی؛ محکمہ موسمیات کا الرٹ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 16, 2026
بی ٹی ایس کی گریمی ایوارڈز میں عدم شرکت کے بعد ایشین پاپ کیٹیگری کا جائزہ
بی ٹی ایس کی گریمی ایوارڈز میں عدم شرکت کے بعد ایشین پاپ کیٹیگری کا جائزہ
انٹرٹینمنٹ
اگست 16, 2026
رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، کراچی میں مبینہ ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتار، اسلحہ و بارود برآمد
رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، کراچی میں مبینہ ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتار، اسلحہ و بارود برآمد
عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
بیلجیئم کی تاریخ کی سب سے بڑی آگ: شعلے جرمن سرحد کے قریب پہنچ گئے
بیلجیئم کی تاریخ کی سب سے بڑی آگ: شعلے جرمن سرحد کے قریب پہنچ گئے
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 16, 2026
یوکرین پر روسی فضائی حملے، 5 شہری ہلاک، رہائشی عمارتیں تباہ
یوکرین پر روسی فضائی حملے، 5 شہری ہلاک، رہائشی عمارتیں تباہ
international تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

Health

ڈبلیو ایچ او نے عالمی سطح اینٹی بائیوٹکس مزاحمت میں اضافے سے خبردار کردیا

By Neha Ashraf
Health

صالح پٹ میں گیسٹرو وبا، مزید ایک بچہ جاں بحق، تعداد 4 ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

کینسر مریضوں کا سگریٹ نوشی ترک کرنا زندگی میں اضافے کا سبب

By Neha Ashraf
Health

خون کے ایک ٹیسٹ سے 50 سے زائد اقسام کے سرطان کی شناخت ممکن

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?