MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی میں مختلف اقسام کے بخار میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

Last updated: ستمبر 27, 2025 10:50 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

شہر قائد میں مختلف اقسام کے بخار میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق کراچی کے سول ہسپتال کے ایمرجنسی انچارج ڈاکٹرعرفان صدیقی نے بتایا کہ وائرل بخار میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں15 سے 20 فیصداضافہ ہوا ہے۔

‎ڈاکٹرعرفان صدیقی نے کہا کہ سول ہسپتال میں یومیہ موسمی بخار، ملیریا اور ڈینگی کے 300 کیس رپورٹ ہورہے ہیں، جناح ہسپتال میں بھی بخار کے روز 100 سے زائد مریض آرہے ہیں۔

‎سول ہسپتال کے ایمرجنسی انچارج نے بیماری سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر  اپنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ شہری غیر معیاری غذا سے اجتناب کریں، ماسک پہننے اور ہاتھ دھونے کی عادت اپنائیں۔

‎انہوں نے کہا کہ گندگی اور آلودگی بھی بخار اور انفیکشن کی بڑی وجہ ہے، خاص طور پر متاثرہ شخص ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اینٹی بائیوٹک کا استعمال نہ کرے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت 2030 سے پہلے  پولیوسمیت تمام حفاظتی  ویکسین  میں خود کفالت چاہتی ہے، سید مصطفی کمال
Next Article بچوں میں کینسر کی تشخیص کیلئے مفت سکیننگ شروع کرنے کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز

By Neha Ashraf
Health

بڑھتی عمر میں کندھوں کے ٹشوز کی غیر معمولی حالت عام بات ہے، تحقیق

By Neha Ashraf
انسانی، حیوانی اور ماحولیاتی صحت کا ربط: طفیلی بیماریوں کے خاتمے کے لیے ون ہیلتھ نظام کو مضبوط بنانے کی ضرورت
Health

انسانی، حیوانی اور ماحولیاتی صحت کا ربط: طفیلی بیماریوں کے خاتمے کے لیے ون ہیلتھ نظام کو مضبوط بنانے کی ضرورت

By Misbah Jogyat
Health

کراچی: عباسی اسپتال میں خواتین کیلئے ملک کے پہلے ہیموفیلیا وارڈ کا افتتاح

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?