MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

لجیت دوسانجھ کا بھارتی حکومت پر طنز: فلم پر پابندی لیکن ایشیا کپ جاری

Last updated: ستمبر 27, 2025 2:11 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

پنجابی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بھارتی حکومت اور میڈیا کے دوہرے رویے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ ان کی فلم سردار جی 3 پر پابندی تو لگائی گئی، لیکن ایشیا کپ 2025 جیسے بڑے کرکٹ ایونٹس بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہیں۔

ملائیشیا میں ایک کنسرٹ کے دوران دلجیت نے کہا:

’’میری فلم فروری میں شوٹ ہوئی تھی جبکہ پہلگام واقعہ اپریل میں پیش آیا۔ فلم کا اس واقعے سے کوئی تعلق نہیں تھا، پھر بھی اسے بین کر دیا گیا۔ دوسری طرف کرکٹ میچز تو اسی دوران کھیلے جا رہے ہیں، یہ دوہرا معیار کیوں؟‘‘

اداکار نے اس موقع پر ناظرین میں موجود ایک بھارتی پرچم دیکھ کر کہا:

’’یہ میرے ملک کا پرچم ہے، اس کے لیے ہمیشہ احترام رہے گا۔‘‘

تاہم انہوں نے بھارتی میڈیا پر الزام لگایا کہ انہیں ’’غدار‘‘ ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جبکہ ان کا کہنا تھا کہ ’’پنجابی اور سکھ کبھی اپنے ملک کے خلاف نہیں جا سکتے۔‘‘

یاد رہے کہ پہلگام واقعے کے بعد فلم فیڈریشن آف انڈیا نے نہ صرف سردار جی 3 پر پابندی عائد کرنے بلکہ دلجیت دوسانجھ کے بائیکاٹ کا مطالبہ بھی کیا تھا۔ اگرچہ فلم بھارت میں ریلیز نہ ہو سکی، لیکن عالمی سطح پر اس نے بڑی کامیابی حاصل کی۔

دلجیت کے یہ بیانات ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے باوجود کرکٹ ٹورنامنٹس جاری ہیں۔ ان کا موقف حکومت اور میڈیا کے رویے میں موجود تضادات کو بے نقاب کرتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بچوں میں کینسر کی تشخیص کیلئے مفت سکیننگ شروع کرنے کا فیصلہ
Next Article این سی سی آئی اے نے معروف ٹک ٹاکرز اقراء کنول، ندیم مبارک اور حسنین شاہ کے خلاف مقدمات درج کر دیے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

وائس آف ہر: پاکستانی خواتین موسیقاروں کو وہ اسٹیج دے رہی ہے جس سے وہ برسوں محروم رہیں

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی نے آئرن مین کا 10 لاکھ روپے کا ماسک خرید لیا، سوشل میڈیا پر طوفانی ردعمل

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

فیم کے لیے ٹک ٹاکرز خود ہی اپنی نامناسب ویڈیوز لیک کرتے ہیں، اریقا حق کا انکشاف

By Ayesha Aqil
Uncategorizedانٹرٹینمنٹ

وارنر برادرز نے “ہیلو کِٹی” فلم کی 2028 میں ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا

By Ayesha Aqil
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?