MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

علی ظفر سیلاب زدگان کی مدد کے لیے میدان میں اُتر آئے

Last updated: ستمبر 29, 2025 9:07 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے عملی اقدامات کیے اور الحمرا کلچرل کمپلیکس میں ہونے والے خصوصی امدادی شو میں شرکت کی۔

اس شو کا مقصد متاثرہ افراد کے لیے فنڈز جمع کرنا اور ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا تھا۔ تقریب میں علی ظفر کے علاوہ نتاشا، علی نور، اور گوہر ممتاز نے بھی پرفارم کیا، جن کی پرفارمنس نے حاضرین کے دل موہ لیے اور ماحول کو جذباتی رنگ دے دیا۔

حاضرین نے بھی اس نیک مقصد کے لیے فنکاروں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور سیلاب زدگان کی مدد میں حصہ لیا۔

علی ظفر نے خطاب میں کہا:

"سیلاب متاثرین کی مدد ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ جو بھی ممکن ہو، ہمیں ضرور کرنا چاہیے۔”
انہوں نے عوام اور ساتھی فنکاروں سے اپیل کی کہ وہ آگے بڑھ کر متاثرہ افراد کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرافی تنازع کے بعد بھارت کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان ٹرافی تنازع کے بعد بھارت کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان
Next Article شہباز شریف: دو ریاستی حل اور ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

انوشکا شرما سات سال بعد اسکرین پر واپسی کیلئے تیار، نئی فلم نیٹ فلیکس پر ریلیز ہوگی

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

"اگر وہ انسان اہم ہے تو بات چھوڑ دو، اور اگر بات اہم ہے تو انسان کو چھوڑ دو” زاویار اعجاز کا جذباتی پیغام

By Insherah Iftikhar
اسما عباس: مالی طور پر خودمختار خواتین کو عمر کے کسی بھی مرحلے پر دوبارہ شادی کے لیے دباؤ محسوس نہیں کرنا چاہیے
انٹرٹینمنٹ

اسما عباس: مالی طور پر خودمختار خواتین کو عمر کے کسی بھی مرحلے پر دوبارہ شادی کے لیے دباؤ محسوس نہیں کرنا چاہیے

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی ٹیم میں پاکستانی تڑکا! محمد عامر اور عثمان طارق CPL 2025 میں شامل

By Insherah Iftikhar
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?