MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

شہباز شریف: دو ریاستی حل اور ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت

Last updated: اکتوبر 1, 2025 1:32 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خطے میں سیاسی استحکام اور معاشی ترقی فلسطینی عوام اور اسرائیل کے درمیان پائیدار امن کے بغیر ممکن نہیں۔

شہباز شریف نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ انہیں یقین ہے کہ صدر ٹرمپ اس اہم اور فوری مفاہمت کو حقیقت بنانے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ انہوں نے صدر ٹرمپ کی قیادت اور اس جنگ کے خاتمے میں خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کے کردار کو بھی سراہا۔

وزیراعظم نے زور دیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے دو ریاستی تجویز پر عمل درآمد ناگزیر ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article علی ظفر سیلاب زدگان کی مدد کے لیے میدان میں اُتر آئے
Next Article ٹرمپ اور نیتن یاہو کی وائٹ ہاؤس پریس کانفرنس: غزہ جنگ بندی منصوبے کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

تل ابیب میں زور دار دھ,ماکے، ایران نے اسرائیل پر جوابی حملے شروع کر دیے

By Nisar Khan
سیاست

عطا اللہ تارڑ نے سندھ کے بے روزگار ایم بی اے گریجویٹ کی مدد کی یقین دہانی کرا دی

By Abdul Saboor
ہیٹی کے علاقے پونٹ-سونڈے میں قتل عام، گینگ کی کارروائی سے درجنوں ہلاک
تازہ ترینسیاست

ہیٹی کے علاقے پونٹ-سونڈے میں قتل عام، گینگ کی کارروائی سے درجنوں ہلاک

By Ayesha Masood
ن لیگ کا ’تحفہ‘: مریم نواز کی وعدہ کردہ بسیں آزاد کشمیر پہنچ گئیں، الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر انتباہ
تازہ ترینسیاست

ن لیگ کا ’تحفہ‘: مریم نواز کی وعدہ کردہ بسیں آزاد کشمیر پہنچ گئیں، الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر انتباہ

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?