MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

ٹرمپ اور نیتن یاہو کی وائٹ ہاؤس پریس کانفرنس: غزہ جنگ بندی منصوبے کا اعلان

Last updated: اکتوبر 2, 2025 2:05 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں غزہ جنگ بندی کے لیے مجوزہ امن منصوبے کا اعلان کیا۔

ٹرمپ نے کہا کہ "یہ ایک بڑا دن ہے، ہم غزہ امن معاہدے کے انتہائی قریب ہیں۔” انہوں نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی منصوبے کی بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کیا۔

صدر ٹرمپ کے مطابق:

  • حماس کو 72 گھنٹوں میں تمام یرغمالیوں کو رہا کرنا ہوگا۔

  • غزہ کو غیر مسلح کرنے اور حماس کی فوجی صلاحیت ختم کرنے کے لیے عرب اور مسلم ممالک کردار ادا کریں گے۔

  • اسرائیلی افواج مرحلہ وار غزہ سے نکلیں گی اور مقامی پولیس فورس تشکیل دی جائے گی۔

  • "بورڈ آف پیس” نامی ایک بین الاقوامی نگران ادارہ قائم کیا جائے گا، جس میں ٹونی بلیئر سمیت عالمی رہنما شامل ہوں گے۔

  • تعمیر نو اور عبوری پروگرام کی فنڈنگ عالمی ادارے اور علاقائی شراکت دار کریں گے۔

ٹرمپ نے واضح کیا کہ اگر حماس نے معاہدہ مسترد کیا تو امریکا اسرائیل کو مکمل تعاون فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ "ہمارا مقصد صرف غزہ ہی نہیں بلکہ پورے مشرقِ وسطیٰ میں ابدی امن ہے۔”

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شہباز شریف: دو ریاستی حل اور ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت
Next Article عمران خان کی صحافیوں سےمبینہ بدسلوکی کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ڈیڑھ ملین پاؤنڈ کی لاگت سے نیچر ریزرو پر کام کا آغاز اگلے ماہ ہوگا
ڈیڑھ ملین پاؤنڈ کی لاگت سے نیچر ریزرو پر کام کا آغاز اگلے ماہ ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا قومی جنگلات میں لکڑی کی کٹائی کی اجازت دینے کا فیصلہ
ٹرمپ انتظامیہ کا قومی جنگلات میں لکڑی کی کٹائی کی اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
Technology تازہ ترین
اگست 18, 2026
دہلی عدالت: انمول عرف پنکی پر قتل کا باضابطہ فرد جرم عائد
دہلی عدالت: انمول عرف پنکی پر قتل کا باضابطہ فرد جرم عائد
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 18, 2026
سپریم کورٹ کا حکم: عمران خان کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت
سپریم کورٹ کا حکم: عمران خان کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت
تازہ ترین سیاست
اگست 18, 2026

You Might Also Like

سیاست

سلووینیا کا اسرائیلی وزیراعظم پر سفری پابندی کا فیصلہ

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

زیلنسکی کا دوٹوک مؤقف: روس کو روکنا ہے، فوری جنگ بندی ناگزیر

By Hannan Khani
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آغاز، وفاق میں کشمیریوں کی آواز بننے کا وعدہ
تازہ ترینسیاست

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آغاز، وفاق میں کشمیریوں کی آواز بننے کا وعدہ

By Ayesha Masood
بھارت میں مودی نے اپوزیشن کے زیرِ اقتدار مغربی بنگال میں ’ریکارڈ‘ فتح کا جشن منایا
تازہ ترینسیاست

بھارت میں مودی نے اپوزیشن کے زیرِ اقتدار مغربی بنگال میں ’ریکارڈ‘ فتح کا جشن منایا

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?