MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پہلی انسداد سروائیکل کینسر مہم مقررہ ہدف حاصل نہ کرسکی

Last updated: ستمبر 30, 2025 9:17 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ملک بھر میں انسداد سروائیکل کینسر ویکسی نیشن کی پہلی قومی مہم مقررہ ہدف حاصل نہ کرسکی۔

‎ذرائع کے مطابق انسداد ایچ پی وی ویکسی نیشن مہم 15 سے 27 ستمبر تک جاری رہی  جس دوران پنجاب میں 52 لاکھ بچیوں کو ویکسین لگائی گئی اور اس کا ہدف 68 فیصد رہا۔

‎اسی طرح سندھ میں 24 لاکھ بچیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگ سکی  اور مہم 65 فیصد ہدف حاصل کرسکی جب کہ آزادکشمیرمیں 97 ہزار117 اور اسلام آباد میں 46 ہزار949 بچیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگائی گئی۔

‎ذرائع نے بتایا کہ آزادکشمیر میں ایچ پی وی مہم ہدف کا 39فیصد رہی اور اسلام آباد میں 35 فیصد ہدف حاصل ہوا۔

‎خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور  بلوچستان میں یہ مہم نہیں چلائی گئی، بلوچستان میں مہم 2027،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں 2026 میں چلائی جائےگی۔

‎ذرائع کے مطابق ایچ پی وی مہم کا ہدف ایک کروڑ 17 لاکھ بچیوں کی ویکسی نیشن تھا جب کہ انسداد سروائیکل ویکسی نیشن مہم کی قومی شرح 66.32 فیصد رہی جس کے مطابق مہم میں 77 لاکھ بچیوں کی ویکسی نیشن ہو سکی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈپریشن کے شکار افراد میں دل کی بیماری کا خدشہ 40 سے 60 فیصد زیادہ ہوتا ہے: ماہرین
Next Article طلبہ کی تعلیمی ناکامی میں تشویشناک اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پری کوئل کا "اسکن نوٹس" حساس جلد کے لیے تعلیمی مرکز بن گیا
Health

پری کوئل کا "اسکن نوٹس” حساس جلد کے لیے تعلیمی مرکز بن گیا

By Misbah Jogyat
WHO کے مطابق ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کیسز 471 تک پہنچ گئے
Health

WHO کے مطابق ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کیسز 471 تک پہنچ گئے

By Misbah Jogyat
Health

لاہور میں ڈینگی تین جانیں نگل گیا، ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

رواں سال ملک بھر میں خسرہ سے 102 اموات رپورٹ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?