MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎10 منٹ کے اندر ذیا بیطس کی تشخیص کرنیوالا اسمارٹ فون ٹیسٹ تیار ‎

Last updated: اگست 24, 2025 8:58 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ماہرین نے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ٹیسٹ تیار کیا ہے جو 10 منٹ سے کم وقت میں ٹائپ 2 ذیا بیطس کی تشخیص کر سکتا ہے۔

‎کمبریا اور انگلینڈ کے شمال مشرق میں موجود این ایچ ایس ٹرسٹ وہ پہلے ادارے ہیں جنہوں نے ڈائبیٹیز ہیلتھ چیک ایپ تک مریضوں کو رسائی دی ہے جبکہ ملکی سطح پر اس ایپ کو اس سال کے آخر تک جاری کر دیا جائے گا۔

‎ایپ بنانے والی کمپنی PocDoc کے مطابق یہ ٹیسٹ این ایچ ایس کے اربوں پاؤنڈ خرچ ہونے سے بچائے گا۔

‎یہ نیا ٹیسٹ اس دائمی بیماری کے علاج میں انقلابی تبدیلیاں برپا کرے گا جن پر سالانہ این ایچ ایس کے 8.8 ارب پاؤنڈ خرچ ہوتے ہیں۔

‎PocDoc کے سی ای او استیو روئسٹ کا کہنا تھا کہ اسمارٹ فون ایپ کے ذریعے ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات کی اسکریننگ کچھ ایسا ہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: درخشاں تھانے پر چھاپے کے دوران غیر قانونی حراست سے شہری بازیاب
Next Article شہری بخار، جسم درد اور گلے کے انفیکشن کی یہ دوائیں ہرگز نہ خریدیں! الرٹ جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

Health

بلاول بھٹو زرداری نے این آئی سی وی ڈی کراچی میں جدید نیو او پی ڈی بلاک کا افتتاح کر دیا

By Neha Ashraf
Health

ڈسپوزیبل برتنوں کا استعمال کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

By Neha Ashraf
Health

خبردار! یہ چند غلطیاں پانی کی بوتل میں جراثیم کی افزائش کا باعث بن سکتی ہیں

By Neha Ashraf
Health

کراچی، سندھ میں رواں برس زیبیز کے باعث پہلی ہلاکت رپورٹ ہو گئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?