MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ مدیحہ امام کا ترکی کے دورے کا خوفناک واقعہ، جعلی کرنسی کے استعمال پر قانونی مشکل میں پھنستے پھنستے بچیں

Last updated: اگست 5, 2026 11:02 شام
Yamna Shahid
Share
اداکارہ مدیحہ امام کا ترکی کے دورے کا خوفناک واقعہ، جعلی کرنسی کے استعمال پر قانونی مشکل میں پھنستے پھنستے بچیں
اداکارہ مدیحہ امام کا ترکی کے دورے کا خوفناک واقعہ، جعلی کرنسی کے استعمال پر قانونی مشکل میں پھنستے پھنستے بچیں
SHARE

کراچی: معروف ٹیلی ویژن اداکارہ مدیحہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی کے دورے کے دوران انہیں ایک خوفناک تجربے کا سامنا کرنا پڑا، جہاں غلط جگہ سے کرنسی تبدیل کرانے کے باعث وہ انجانے میں جعلی نوٹ استعمال کرنے پر قانونی مشکل میں پھنستے پھنستے بچیں۔

اداکار فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مدیحہ امام نے بتایا کہ ترکی کے پہلے سفر کے دوران انہوں نے پہنچتے ہی رقم تبدیل کروائی تھی، مگر غالباً وہ غلط جگہ تھی۔ انہوں نے بتایا، "میں نے فروٹ پلیٹر کا آرڈر دیا اور پیسے ادا کیے۔ کچھ دیر بعد دکاندار نے اپنی زبان میں کچھ کہنا شروع کیا جسے میں سمجھ نہیں سکی۔ اس کے بعد وہ سیکیورٹی گارڈ کو لے آیا اور میرے سامنے نوٹ پھاڑ دیا۔”

مدیحہ امام کے مطابق دکاندار کے اس رویے پر وہ شدید حیرت میں پڑ گئیں کیونکہ انہیں ذرا برابر بھی علم نہیں تھا کہ نوٹ نقلی ہے۔ دکاندار نے انہیں بتایا کہ جعلی رقم استعمال کرنے پر پولیس گرفتار بھی کر سکتی ہے، جس پر وہ گھبرا گئیں کہ کیا محض ایک فروٹ پلیٹر کی وجہ سے وہ کسی بڑے عذاب میں پھنسنے والی ہیں۔

خوش قسمتی سے ان کے ساتھ موجود ایک مہربان ترک ڈرائیور نے بروقت معاملے میں مداخلت کی اور دکاندار کو اپنی طرف سے رقم ادا کر کے معاملہ رفع دفع کیا۔ اس واقعے کے بعد مدیحہ امام نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ہمیشہ کسی مجاز ادارے یا سروس کے ذریعے ہی کرنسی تبدیل کروائیں۔

واضح رہے کہ مدیحہ امام نے ڈراموں "مقدار” اور "عشق جلیبی” میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، جبکہ وہ حال ہی میں فیصل قریشی کے ساتھ ڈرامے "بہروپیا” میں نظر آ چکی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اداکار احسن خان کا خواتین کو بااختیار بنانے اور شریک حیات کی ترقی کی حمایت پر زور، نئے ڈرامے 'آپ کی عزت' پر گفتگو اداکار احسن خان کا خواتین کو بااختیار بنانے اور شریک حیات کی ترقی کی حمایت پر زور، نئے ڈرامے ‘آپ کی عزت’ پر گفتگو
Next Article کراچی کے شاہراہ بھٹو پل پر دلخراش ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، تین کی حالت نازک کراچی کے شاہراہ بھٹو پل پر دلخراش ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، تین کی حالت نازک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ستاروں نے دیوالی کو خوبصورتی اور وقار کے ساتھ منایا

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

وسیم بادامی اور نبیل ظفر حج کی سعادت کے لیے روانہ

By Insherah Iftikhar
شجاع اسد اور کبریٰ خان کا ’ڈاکٹر بہو‘ کو جذباتی الوداع
انٹرٹینمنٹ

شجاع اسد اور کبریٰ خان کا ’ڈاکٹر بہو‘ کو جذباتی الوداع

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

جنگکک کی انسٹاگرام پر دھماکہ خیز انٹری — پہلے دن میں 65 لاکھ سے زائد فالوورز حاصل کیے

By Ayesha Aqil
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?