MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

بارش کے دوران بھی صفائی اور نکاسی آب؟ فضا علی نے مریم نواز کی حکومت کو سراہا

Last updated: جولائی 7, 2025 6:51 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

پاکستان کی معروف اداکارہ اور اینکر پرسن فضا علی نے حالیہ بارشوں کے دوران لاہور میں نکاسی آب اور صفائی کے بہترین انتظامات پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کی کھل کر تعریف کی ہے۔

اپنے ویڈیو بیان میں فضا علی نے بتایا کہ وہ گوشت لینے کیلئے لاہور کینٹ سے گزریں جہاں پہلے بارش کے بعد پانی جمع ہو جاتا تھا اور سفر کرنا انتہائی مشکل ہو جاتا تھا، لیکن اس بار ایسا کچھ نہیں ہوا۔

"بارش کے باوجود پورے کینٹ میں کہیں پانی نہیں کھڑا تھا، سڑکیں صاف تھیں، اور عملہ صفائی میں مصروف تھا۔ میں نے خود دیکھا کہ کوئی جھاڑو لگا رہا تھا، کوئی پانی صاف کر رہا تھا، کچرا اٹھانے والی گاڑیاں بھی متحرک تھیں،” فضا علی نے کہا۔

انہوں نے کہا کہ اس بہتری کا کریڈٹ مریم نواز کو جاتا ہے، اور ایسی مثبت تبدیلیوں کو سراہنا چاہئے تاکہ دوسرے شہروں میں بھی ایسے اقدامات کیے جا سکیں۔

یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب ملک کے بڑے شہروں میں بارش کے بعد نکاسی آب کے ناقص انتظامات پر عوامی شکایات سامنے آتی رہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی فلمیں ’’دیمک‘‘ اور ’’نایاب‘‘ شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن فلم فیسٹیول 2025 میں چھا گئیں
Next Article کپل شرما کی فی قسط 5 کروڑ روپے فیس، تین سیزن کی مجموعی آمدن 195 کروڑ روپے تک پہنچنے کا امکان!
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

برائن کرینسٹن کا شیا لا بیوف پر طنز، فرینکی میونز کے ‘Holes’ ٹھکرانے کا قصہ پھر زیرِ بحث

By Anas Ali
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ریپر طلحه انجم نے نیپال کنسرٹ میں بھارتی پرچم لہرا کر سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

نیٹ فلکس کا وارنر برادرز ڈسکوری کو خریدنے پر غور — رپورٹس

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

ابھیشیک بچن نے 25 سالہ کیریئر میں پہلی بار فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکار جیت لیا

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?