MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

عرب اسلامی سربراہی اجلاس: اسرائیلی حملے تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کے لیے خطرہ، مسودہ قرارداد

Last updated: ستمبر 15, 2025 2:41 صبح
Wajeeha Batool
Share
SHARE

 ستمبر 2025,14

ویب ڈیسک 

دوحہ: عرب اور اسلامی ممالک کے رہنما پیر کو دوحہ میں منعقد ہونے والے ہنگامی اجلاس میں خبردار کریں گے کہ قطر پر اسرائیلی حملہ اور دیگر "جارحانہ اقدامات” خطے میں بقائے باہمی اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کو شدید نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

یہ اجلاس قطر کے ساتھ یکجہتی کے طور پر بلایا گیا ہے، جب کہ 9 ستمبر کو اسرائیلی حملے میں فلسطینی تنظیم حماس کے پانچ ارکان جاں بحق ہوئے تھے۔

غیرملکی وزرائے خارجہ کی تیار کردہ مسودہ قرارداد کے مطابق، "قطر پر اسرائیلی بربریت اور اسرائیل کے جاری جرائم، بشمول نسل کشی، جبری بے دخلی، بھوک، محاصرہ اور نوآبادیاتی پالیسیوں، خطے میں امن اور بقائے باہمی کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔”

مسودے میں کہا گیا کہ یہ اقدامات اسرائیل کے ساتھ موجودہ اور آئندہ تعلقات معمول پر لانے کے تمام معاہدوں کے لیے بھی خطرہ ہیں۔

اسرائیل پر گزشتہ دو برسوں سے جاری غزہ آپریشن میں 64 ہزار سے زائد فلسطینیوں کی ہلاکت کا الزام ہے، تاہم اسرائیل ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے اپنے دفاع کا حق قرار دیتا ہے۔

قطر نے اسرائیلی حملے کو "ریاستی دہشتگردی” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات دوحہ کی ثالثی کوششوں کو نہیں روک سکتے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اس حملے پر ناراضی کا اظہار کیا اور قطری قیادت کو یقین دلایا کہ "ایسا دوبارہ ان کی سرزمین پر نہیں ہوگا۔”

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشیا کپ 2025 میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی
Next Article راولپنڈی میں انسداد ڈینگی مہم میں کرپشن اور جعلی اعداد و شمار جاری کرنے کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

مذہبی

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے بیچ روکیٹسان کی نظریں دفاعی برآمدات کی عالمی ٹاپ 10 فہرست پر

By Syed Jarri Abbas
حج کے دوران منیٰ قیام: پاکستانی عازمین کے لیے ضروری سامان کی مکمل رہنمائی
مذہبی

حج کے دوران منیٰ قیام: پاکستانی عازمین کے لیے ضروری سامان کی مکمل رہنمائی

By Yamna Shahid
مذہبی

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ — 65 ہزار مساجد کے اماموں کے لیے ماہانہ وظیفہ مقرر کرنے کا اعلان

By Anoosha Malik
مذہبی

پاکستان اور 7 دیگر مسلم ممالک نے یروشلم اور اس کے مقدس مقامات کی "تاریخی و قانونی حیثیت” کو تبدیل کرنے کی کوششوں کو مسترد کر دیا

By Shabih Abbas
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?