MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خبردار! حمل کے تحفظ، بلڈ پریشر اور دل کی تکلیف کی یہ دوائیں ہرگز استعمال نہ کریں

Last updated: نومبر 10, 2025 3:53 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول پنجاب نے 15 سے زائد دواؤں کیخلاف خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

‎پنجاب میں میڈیکل اسٹورز پر جعلی دواؤں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول پنجاب نے 15 سے زائد دواؤں کیخلاف خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

‎ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول پنجاب نے بتایا کہ زخموں،کان کے انفیکشن، سرجردی کے بعد درد سے نجات، دمے، ناک کی الرجی، حمل کے تحفظ، ہائی بلڈپریشر، دل کی تکلیف کی دوائیاں شامل ہیں۔

‎ڈرگ کنٹرول پنجاب نے خون کی کمی اور اعصابی امراض کی غیر معیاری دوائیاں کی فروخت کا نوٹس لیا گیا، اس کے علاوہ جانوروں کیلئے اینٹی بائیوٹک، خون کی دوائیں، اینٹی بائیوٹک انجکشن کی دوائیں جعلی ہیں۔

‎پنجاب میں کھانسی، خارش، دل کی دھڑکن بڑھانیوالی دوائیں بھی معیاری نہ ہونےکا انکشاف ہوا ہے، ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول نے متاثرہ بیچز فوری واپس بھجوانے کا حکم جاری کردیا اور میڈیکل اسٹورز، طبی عملے کو مخصوص دوائیاں فوری استعمال بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی وزارت صحت کا حفاظتی ٹیکہ جات اور پولیو پروگرام کی مشترکہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
Next Article کراچی میں ڈینگی سے نوجوان لڑکی چل بسی، سندھ میں اموات 26 ہوگئیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

Health

وفاقی اسپتالوں کے ملازمین کے ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی پر اصولی اتفاق

By Neha Ashraf
Health

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، ہسپتالوں میں اصلاحات کے اہم فیصلے

By Neha Ashraf
Health

سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا فوری تشخیص کی کیلئے جدید آلہ متعارف کر دیا گیا

By Neha Ashraf
Health

لاہور: منکی پاکس کا خطرہ سنگین، 2 نئے مریضوں کی تصدیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?