MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، ہسپتالوں میں اصلاحات کے اہم فیصلے

Last updated: جولائی 9, 2025 10:55 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر سسٹم میں بہتری کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔

‎وزیراعلیٰ نے ہسپتالوں میں ریڈ اینڈ بلیو کوڈ ایمرجنسی سسٹم نافذ کرنے کا حکم دیتے ہوئے اسے دو روز کے اندر فعال کرنے کی ہدایت کی جبکہ اجلاس میں سی ایم ہیلتھ ویجیلنس اسکواڈ کے قیام کا اصولی فیصلہ بھی کیا گیا جو ہسپتالوں میں وزیراعلیٰ کے احکامات پر عملدرآمد کا جائزہ لے گا۔

‎مریم نواز نے ہر ٹیچنگ اور ڈسٹرکٹ ہسپتال میں بچوں اور بالغ مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی اور کہا کہ کوئی مریض دل کے علاج کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے جان سے نہ جائے۔

‎انہوں نے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں کنسلٹنٹس اور ہارٹ سرجنز کی موجودگی کو لازمی قرار دیا اور کہا کہ مریضوں کو علاج کے لیے دوسرے شہروں میں جانے کا کہنا ظلم ہے، اب ایسا نہیں ہوگا۔

‎وزیراعلیٰ نے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں درکار اسپیشلسٹس کی فہرست طلب کرتے ہوئے صفائی اور پارکنگ کی آؤٹ سورس سروسز کے باقاعدہ آڈٹ کا حکم بھی دیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معطل ارکانِ اسمبلی کو معطلی کی مدت کی بنیادی تنخواہیں دی جائیں گی
Next Article پاکستانی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کراچی کے فلیٹ سے مردہ حالت میں برآمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

روزانہ 8,500 قدم: پائیدار وزن میں کمی کے لیے نیا مؤثر ہدف قرار
Health

روزانہ 8,500 قدم: پائیدار وزن میں کمی کے لیے نیا مؤثر ہدف قرار

By Misbah Jogyat
Health

شوگر کے مریضوں کیلئے نئی دوا ایجاد

By Neha Ashraf
پاکستان کے سب سے بڑے بایومیتهین (Biomethane) گیس منصوبے کے پہلے مرحلے کا آغاز
Health

پاکستان کے سب سے بڑے بایومیتهین (Biomethane) گیس منصوبے کے پہلے مرحلے کا آغاز

By Misbah Jogyat
Health

خیرپور میں چکن پاکس وبائی شکل اختیار کر گئی3  بچے جاں بحق، 100 سے زائد  متاثر 

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?