ایف آئی اے کی عمرہ فراڈ میں ملوث مرکزی ملزمان کی گرفتاری، 76 شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورنے کا انکشاف
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گوجرانوالہ زون نے عمرہ کے نام پر بڑے…
خیبرپختونخوا میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مہمند اور صوابی میں مشترکہ گرینڈ آپریشن
محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا نے منشیات کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے ضلع مہمند اور صوابی…
کراچی میں بڑی ڈکیتی، سونا اور ڈالرز لوٹ لیے گئے، مالیت 13 کروڑ روپے سے زائد
کراچی: شہر قائد میں رواں سال کی اب تک کی سب سے بڑی ڈکیتی کی…
منگھو پیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
کراچی: شہر قائد کے علاقے منگھو پیر محمد خان کالونی گلشن چوک کے قریب پولیس…
ضلع خیبر میں بڑی انسدادِ منشیات کارروائی، 7 لاکھ گرام سے زائد منشیات ضبط
پشاور: محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول نے منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران…
ڈیفنس میں ڈیجیٹل اسکرینز پر نازیبا مواد نشر، سائبر کرائم تحقیقات شروع
کراچی: شہر کے پوش علاقے ڈیفنس کی ایک مصروف شاہراہ پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز…
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار
کراچی: شہر قائد کے علاقے لالا آباد میں سکھن پولیس اور مشتبہ ڈاکوؤں کے درمیان…
کراچی: عزیزآباد میں جعلی پولیس اہلکار گرفتار، دو ساتھی فرار
عزیزآباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر…
بھکر: اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران فائرنگ، 7 سالہ بچی جاں بحق
بھکر میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے کیے گئے پولیس چھاپے کے دوران فائرنگ…
کورنگی: سنگر چورنگی کے قریب پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
کورنگی انڈسٹریل ایریا میں سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پیٹرول پمپ کے…
