MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Uncategorized

ایشز کا دھماکے دار آغاز — بیٹنگ لائنیں یکے بعد دیگرے بکھر گئیں

Last updated: نومبر 21, 2025 3:54 شام
Salman Khan
Share
SHARE

ایشز 2025 کا آغاز پرتھ میں ایک دھماکے دار دن کے ساتھ ہوا جہاں پہلے ہی دن 19 وکٹیں گر گئیں اور دونوں ٹیموں کی بیٹنگ لائنیں یکے بعد دیگرے زمین بوس ہوتی رہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 172 رنز پر سمٹ گئی۔ ہیری بروک نے ذمہ دارانہ 52 رنز بنائے جبکہ اولی پوپ 46 رنز تک گئے، مگر باقی بیٹنگ لائن مچل اسٹارک اور آسٹریلوی پیس اٹیک کے سامنے ٹک نہ سکی۔

جواب میں آسٹریلیا کا آغاز مزید تباہ کن رہا۔ جوفرا آرچر نے پہلے ہی اوورز میں ویترالڈ اور لبوشین کی وکٹیں لے کر آسٹریلوی اننگز کی کمر توڑ دی۔ اس کے بعد کارس اور بین اسٹوکس نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو صرف 123 پر نو آؤٹ کر دیا۔ آسٹریلیا اب بھی 49 رنز کے خسارے میں ہے۔

الیکس کیری کی 26 رنز کی اننگز اور کیمرون گرین کے 24 رنز کے علاوہ کوئی بھی بیٹر مزاحمت نہ کر سکا۔ انگلینڈ کے باؤلرز نے آخری سیشن پوری طرح اپنے نام کیا اور آسٹریلیا کو دیوار سے لگا دیا۔ میچ کا پہلا دن مکمل طور پر باؤلرز کے نام رہا، اور اب دوسرا دن فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود اچکزئی کے نام پر اعتراض، پی ٹی آئی کا دو ٹوک مؤقف سامنے آگیا
Next Article پی ایس ایل چیمپئنز کے لیے انعامی رقم میں بڑی اضافہ، پی سی بی کا اعلان پی ایس ایل چیمپئنز کے لیے انعامی رقم میں بڑی اضافہ، پی سی بی کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Uncategorizedتعلیم

امریکی اسٹوڈنٹ ویزا پر پابندی عالمی سطح پر بے چینی پیدا کر رہی ہے، متبادل راستے سامنے آ رہے ہیں

By Naureen Farooq
سائنس دان ایبولا وبا کے ماخذ کا سراغ
Uncategorized

سائنس دان ایبولا وبا کے ماخذ کا سراغ لگانے کی دوڑ میں

By Tasneem Juzar
Uncategorizedانٹرٹینمنٹ

’معافی یا مقدمہ‘: طلحہ انجم کو بھارتی جھنڈا لپیٹنے پر قانونی نوٹس جاری

By Ayesha Aqil
Uncategorizedمذہبی

تنظیم المدارس کے مرکزی انتخابات، مفتی منیب الرحمن صدر منتخب

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?