MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں ہیلتھ کیئر ورکرز کے خلاف تشدد میں 3 گنا سے زیادہ اضافہ

Last updated: اگست 15, 2025 10:45 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میں منظم مسلح گروہوں کی جانب سے طبی عملے پر تشدد اور ان کے کام میں رکاوٹ کے واقعات 2024 میں پچھلے سال کے مقابلے میں تین گنا سے زیادہ بڑھ گئے، جن میں زیادہ تر نشانہ ویکسینیشن مہمات کو بنایا گیا۔

‎ہیلتھ ان کانفلکٹ کولیشن (ایس ایچ سی سی) کی رپورٹ کے مطابق 2024 میں صحت کی خدمات کو نشانہ بنانے والے تشدد یا رکاوٹ کے 39 واقعات رپورٹ ہوئے۔

‎اس کے مقابلے میں 2023 میں ایسے 12 اور 2022 میں 16 واقعات رپورٹ ہوئے تھے۔

‎ایس ایچ سی سی، جو کہ تنازعات زدہ علاقوں میں صحت کے عملے اور خدمات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی 40 سے زائد تنظیموں کا اتحاد ہے، نے اس خطرے میں اضافے کو وسیع تر عدم استحکام اور بڑھتے ہوئے تشدد سے جوڑا۔

‎ہلاکتوں کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال کم از کم 15 ہیلتھ ورکرز اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جو کہ 2023 کی 3 اور 2022 کی 5 اموات کے مقابلے میں ایک نمایاں اضافہ ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرمپ: پوتن یوکرین میں امن کے لیے تیار — الاسکا اجلاس سے قبل مثبت اشارے
Next Article پاکستان میں ہر 10 میں سے ایک شخص ذیابیطس میں مبتلا ہے: طبی ماہرین
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

اسلام آباد میں ڈینگی کے 3نئے کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں ماں اور بچے کی صحت کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام

By Neha Ashraf
کراچی: ریبیز سے ایک اور ہلاکت، سندھ میں مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی
Healthتازہ ترین

کراچی: ریبیز سے ایک اور ہلاکت، سندھ میں مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?