MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

عبادت گاہ کی بے حرمتی مذہبی مساوات کی خلاف ورزی ہے: دفتر خارجہ

Last updated: دسمبر 6, 2025 3:12 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

دسمبر 6، 2025

ویب ڈیسک

پاکستان نے کہا ہے کہ کسی بھی عبادت گاہ کی بے حرمتی مذہبی مساوات کی سنگین خلاف ورزی ہے اور یہ تمام برادریوں کے درمیان اعتماد اور باہمی احترام کو نقصان پہنچاتی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرا بی نے یہ بات 6 دسمبر کو بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے تناظر میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ بابری مسجد پاکستان کی اجتماعی یادداشت کا اہم حصہ ہے، اور 1992 میں اس کی شہادت آج بھی دکھ اور تشویش کا باعث بنتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مذہبی ورثے اور مقدس مقامات کا تحفظ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور مسلم مذہبی علامات پر حملوں کا شفاف تحقیقات اور انصاف کے ساتھ جواب ہونا چاہیے۔

ترجمان نے بھارت میں مسلمانوں کی مسلسل محرومی پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ہندو انتہا پسند گروہ ریاستی سرپرستی میں اقلیتوں کو مزید الگ تھلگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ مسلم مذہبی ورثے کے تحفظ کو یقینی بنائیں اور ایسے واقعات دوبارہ نہ ہونے دیں۔

پاکستان نے ملک میں تمام اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔ ترجمان نے بھارت پر زور دیا کہ وہ رواداری، شمولیت اور مساوی شہریت کے اصولوں کو فروغ دے تاکہ تمام مذہبی اور ثقافتی برادریوں کے درمیان احترام برقرار رہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اکال تخت کا جرمنی کے گردوارے کو مذہبی رسومات پر عائد پابندی ختم کرنے کا حکم
Next Article بھارت میں بڑھتے تشدد کے دوران 2,000 مسیحیوں کا مذہبی آزادی کے تحفظ کا مطالبہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

وسیم بادامی نے حج 2026 کے سفر کی جذباتی جھلک شیئر کر دی
تازہ ترینمذہبی

وسیم بادامی نے حج 2026 کے سفر کی جذباتی جھلک شیئر کر دی

By Ayesha Masood
مذہبی

کشمیر میں ایران کے لیے سونا اور بچوں کی گلکیں کیوں دی جا رہی ہیں

By Syed Jarri Abbas
مذہبی

27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر دیکھا گیا

By Wajeeha Batool
مذہبی

ایران میں مذہبی و طبی سیاحت میں نمایاں اضافہ، 35 لاکھ زائرین کی آمد

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?