MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ذیابیطس کی علامت کا خطرناک دماغی بیماری سے تعلق کا انکشاف

Last updated: جنوری 20, 2026 12:12 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خون میں شوگر کی مقدار میں اضافہ (ذیا بیطس اور پری-ڈائیبیٹیز کی ایک عام علامت) الزائمرز بیماری کے خطرات میں اضافے سے تعلق رکھتا ہے۔

‎یونیورسٹی آف لیورپول کی ایک تحقیق کے مطابق وہ لوگ جن کے خون میں کھانے کے بعد شوگر زیادہ ہوتی ہے ان کے بعد کی زندگی میں الزائمرز میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

‎کھانے کے بعد خون میں شوگر کی مقدار اس وقت بڑھتی ہے جب گلوکوز کی مقدار فوری طور پر بڑھتی ہے اور دیر تک بڑھے رہتے ہیں۔

‎تحقیق کے سربراہ مصنف ڈاکٹر اینڈریو میسن کا کہنا تھا کہ نتائج مستقبل میں اس کیفیت سے بچنے میں لائحہ عمل تیار کرنے میں مدد دے سکتے ہیں اور اس بات کو واضح کرتے ہیں کہ بلڈ شوگر صرف قابو کرنا اہم نہیں بلکہ بالخصوص کھانے کے بعد اس مقدار قابو کرنا اہم ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سانحہ گل پلازہ: سندھ حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان
Next Article قومی پولیو مہم کب سے شروع ہوگی، تاریخ کا اعلان ہوگیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

Health

غیر حاضری پر 15 نرسیں برطرف، 18 ڈاکٹروں کے وظیفے بند

By Neha Ashraf
Health

رات میں کام کرنے سے گردے کی پتھری کا خطرہ زیادہ

By Neha Ashraf
Health

اسپتالوں میں نزلہ، کھانسی، ڈینگی، ملیریا کے بے پناہ کیسز، ماہرین صحت نے شہریوں کو کیا مشورہ دیا؟

By Neha Ashraf
Health

نِپاہ وائرس کے خدشے پر وفاقی حکومت الرٹ، اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس، ہنگامی اقدامات جاری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?