MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

سانحہ گل پلازہ: سندھ حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان

Last updated: فروری 7, 2026 9:48 شام
Adnan Mughal
Share
SHARE

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے، جبکہ متاثرین کی مکمل بحالی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق اب تک 15 لاشیں نکالی جا چکی ہیں، 22 افراد معمولی زخمی ہوئے جو گھروں کو جا چکے ہیں، جبکہ 65 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ مجموعی طور پر 80 افراد اس واقعے سے متاثر ہوئے۔

مراد علی شاہ نے بتایا کہ آگ دو روز قبل صبح سوا دس بجے کے قریب لگی، جس کی ممکنہ وجہ شارٹ سرکٹ ہو سکتی ہے، تاہم حتمی وجہ جاننے کے لیے فرانزک رپورٹ تیار کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریسکیو آپریشن میں کے ایم سی اور ریسکیو 1122 کے 200 فائر فائٹرز نے حصہ لیا، جبکہ نیوی اور سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی مدد فراہم کی۔ عمارت کا تقریباً 40 فیصد حصہ منہدم ہو چکا ہے اور مزید گرنے کا خدشہ ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ امدادی رقوم کی ادائیگی آج سے شروع کی جائے گی، جبکہ متاثرہ تاجروں اور بے روزگار ہونے والے خاندانوں کی بحالی کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں کرپٹو کو باضابطہ معیشت میں شامل کرنے کا اعلان
Next Article ذیابیطس کی علامت کا خطرناک دماغی بیماری سے تعلق کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ویرونا میوزیم میں 9 ملین یورو مالیت کی شاہکار پینٹنگز کی ڈکیتی
ویرونا میوزیم میں 9 ملین یورو مالیت کی شاہکار پینٹنگز کی ڈکیتی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 15, 2026
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کی نقل و حمل سست، امریکا کی نئی پابندیوں کی دھمکی
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کی نقل و حمل سست، امریکا کی نئی پابندیوں کی دھمکی
Economy تازہ ترین
اگست 15, 2026
برازیل: ڈینگی کے خاتمے کے لیے 'بائیو انجینئرڈ' مچھروں کا استعمال
برازیل: ڈینگی کے خاتمے کے لیے ‘بائیو انجینئرڈ’ مچھروں کا استعمال
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جیسن آرڈے انتقال کر گئے: تعلیمی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا
کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جیسن آرڈے انتقال کر گئے: تعلیمی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا
تازہ ترین تعلیم
اگست 15, 2026
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو میں توسیعی کام جاری رکھنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو میں توسیعی کام جاری رکھنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026

You Might Also Like

سیاست

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

By Shaista Khan
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی کا سرکاری ملازمتوں میں دوہری شہریت رکھنے والوں پر پابندی کا مطالبہ
تازہ ترینسیاست

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی کا سرکاری ملازمتوں میں دوہری شہریت رکھنے والوں پر پابندی کا مطالبہ

By Ayesha Masood
ایرانی حملے کے بعد پاکستان کی قطر سے یکجہتی، وزیرِاعظم کا مذمتی بیان
سیاست

ایرانی حملے کے بعد پاکستان کی قطر سے یکجہتی، وزیرِاعظم کا مذمتی بیان

By Nisar Khan
Uncategorizedسیاست

وزیر خزانہ کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو مستحکم آؤٹ لک دینے پر فِچ کا شکریہ

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?