MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

فرنچ فرائز کا زیادہ استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھا سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ

Last updated: اگست 10, 2025 12:53 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں ماہرین نے کہا ہے کہ فرنچ فرائز زیادہ کھانے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ اُبلے، بیک یا میش آلو صحت کے لیے کم نقصان دہ ہیں۔

طبی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آلو کا نقصان اس بات پر ہے کہ انہیں کس طرح پکایا جاتا ہے۔ فرنچ فرائز زیادہ تیل میں تلے جاتے ہیں، جو انہیں نقصان دہ بنا دیتا ہے۔

30 سال سے زائد عرصے تک 2 لاکھ سے زیادہ افراد کی خوراک اور صحت کا جائزہ لیا گیا۔ نتائج سے پتا چلا کہ ہفتے میں تین بار فرنچ فرائز کھانے سے ذیابیطس کا خطرہ 20 فیصد بڑھ جاتا ہے۔ جبکہ اُبلے، بیک یا میش آلو کھانے سے ایسا نہیں ہوتا۔

ماہرین نے کہا کہ اگر فرنچ فرائز کی جگہ مکمل اناج یا صحت مند غذا کھائی جائے تو ذیابیطس سے بچا جا سکتا ہے۔ روزمرہ کی خوراک میں چھوٹی تبدیلیاں، جیسے کم فرائز کھانا اور زیادہ مکمل اناج استعمال کرنا، بیماری سے بچاؤ میں مددگار ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام آلو یا کاربوہائیڈریٹس ایک جیسے نہیں ہوتے، اس لیے خوراک کا منصوبہ بناتے وقت اس فرق کو سمجھنا ضروری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان صحت اور تعلیم پر آئی ایم ایف کا مقررہ ہدف پورا نہ کر سکا
Next Article چین میں چکن گونیا کی وبا، چند ہفتوں میں 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

مظفر گڑھ: ایک ماہ میں ایک ہی بستی کے 9 کم عمر بچوں کا  بیماری سے انتقال

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں ادویات کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں پولیو ویکسین سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کر گئی

By Fatima Nadeem
Health

پاکستان کے 4 بڑے ہسپتالوں میں بچوں کے کینسر کی مفت ادویات کی تیاری مکمل

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?