MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

چین میں چکن گونیا کی وبا، چند ہفتوں میں 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

Last updated: اگست 10, 2025 12:54 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

چین میں مچھروں سے پھیلنے والی بیماری چکن گونیا تیزی سے پھیل گئی ہے، اور چند ہی ہفتوں میں 7 ہزار سے زائد کیس سامنے آ چکے ہیں۔ سب سے زیادہ کیسز جنوبی چین کے شہر فوشان میں رپورٹ ہوئے ہیں، جو ہانگ کانگ سے تقریباً 170 کلومیٹر دور ہے۔

خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق، حکومت نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں، جن میں مچھر دانی کا استعمال، کیڑے مار اسپرے اور ڈرونز کے ذریعے پانی جمع ہونے والی جگہوں کی نشاندہی شامل ہے۔

حکام کے مطابق غیر معمولی بارش اور زیادہ گرمی نے وائرس کو مزید پھیلایا۔ ڈرونز چھتوں، اسٹوریج شیڈز اور مشکل جگہوں پر پانی تلاش کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔

چینی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی گھر کے باہر برتنوں میں پانی پایا گیا تو 10 ہزار یوآن (تقریباً 1,400 ڈالر) جرمانہ اور بجلی کی کٹوتی کی سزا دی جا سکتی ہے۔

حکام نے جھیلوں میں 5 ہزار سے زائد لاروا کھانے والی مچھلیاں بھی چھوڑ دی ہیں، جب کہ بڑے مچھر بھی استعمال کیے جا رہے ہیں جو وائرس پھیلانے والے کیڑوں کو کھا جاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق یہ چین میں چکن گونیا کا سب سے بڑا پھیلاؤ ہے۔ یہ وائرس متاثرہ مچھروں کے ذریعے پھیلتا ہے اور بخار اور جوڑوں کے شدید درد کا باعث بنتا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سخت اقدامات کے بعد نئے کیسز میں آہستہ کمی آ رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فرنچ فرائز کا زیادہ استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھا سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ
Next Article وفاق میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل کرنے کے معاملے میں بڑی پیش رفت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں اینٹی بایوٹکس کے غیر ضروری استعمال سے ہر سال 2 سے 3 لاکھ افراد جان گنوا بیٹھتے ہیں

By Neha Ashraf
Health

وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے

By Neha Ashraf
یونائیٹڈ ہیلتھ نے میڈیکیئر کے موٹاپا دوا پائلٹ میں رکاوٹوں کی نشاندہی کر دی
Health

یونائیٹڈ ہیلتھ نے میڈیکیئر کے موٹاپا دوا پائلٹ میں رکاوٹوں کی نشاندہی کر دی

By Mabruka Khan
Health

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آتشزدگی، ڈاکٹر زخمی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?