MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کم عمری میں تعلیم کا دباؤ طویل مدتی منفی اثرات رکھتا ہے: تحقیق

Last updated: فروری 15, 2026 11:53 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نوعمر افراد پر تعلیمی دباؤ ان کی ذہنی صحت پر گہرے اور طویل مدتی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔

‎تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ 15 سال کی عمر میں جن کو زیادہ تعلیمی دباؤ کا سامنا تھا ان میں ابتدائی جوانی تک ڈپریشن کا شکار ہونے کے امکانات تھیں۔

‎تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ یہ دباؤ خود کو نقصان پہنچانے کے بڑھتے ہوئے خطرے سے بھی منسلک ہے، اور یہ رجحان 24 سال کی عمر تک برقرار رہ سکتا ہے۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ تعلیمی کارکردگی کے حوالے سے حد سے زیادہ دباؤ نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ناقص ادویات کی فروخت پر فوری پابندی عائد
Next Article ہائی بلڈ شوگر آنکھوں کے لیے نقصان دہ، مگر کیسے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

زیتون کا تیل: امراض قلب اور موٹاپے سے نجات، لیکن کیسے؟

By Neha Ashraf
Health

ماہرینِ صحت نے تمباکو نوشی کو صحت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا

By Neha Ashraf
Health

حکومت کا ادویہ سازی کی صنعت کی مؤثر نگرانی کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

خیبرپختونخوا میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?