MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ میں رواں سال ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

Last updated: اپریل 10, 2026 1:15 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ میں ڈینگی سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی، متاثرہ لڑکی کو 11 مارچ کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

‎ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق جاں بحق 20 سالہ لڑکی کا تعلق کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی سے تھا، 16 مارچ کو متاثرہ لڑکی دورانِ علاج دم توڑ گئی۔

‎سندھ بھر میں رواں سال ڈینگی کے 198 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ کراچی ڈویژن میں ڈینگی کے سب سےز یادہ 163 کیسز، حیدر آباد ڈویژن سے ڈینگی کے 24 کیسز، میرپور خاص ڈویژن سے 8 اور سکھر سے ڈینگی کے 3 کیسز رپورٹ ہوئے۔

‎ترجمان صوبائی وزیر صحت کے مطابق رواں سال سندھ بھر میں جنوری سے 7 اپریل تک ملیریا کے 20 ہزار 123 کیسز سامنے آٸے ہیں۔

‎کراچی میں ملیریا کے 184 کیس رپورٹ ہوٸے ہیں جن میں سے ضلع جنوبی سے 88، ضلع غربی اور ملیر سے 29، 29 کیس رپورٹ ہوٸے ہیں۔ ضلع کورنگی سے 19، شرقی سے 10، کیماڑی سے 4 اور ضلع وسطی سے 5 کیسز سامنے آٸے ہیں۔

‎حیدرآباد ڈویژن سے 7 ہزار 765 کیسز، سکھر ڈویژن سے 2 ہزار 205، لاڑکانہ ڈویژن سے 5 ہزار 468، میرپور خاص ڈویژن سے 1 ہزار 957 اور شہید بے نظیر آباد سے 2 ہزار 544 کیسز سامنے آٸے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں رواں سال منکی پاکس کا تیسرا کیس رپورٹ
Next Article پٹرولیم مصنوعات مہنگی، ایک ہفتے میں مہنگائی میں تیز اضافہ ریکار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ورلڈ انوائرمنٹ ڈے کے موقع پر آرٹس کونسل آف پاکستان میں چوتھا کراچی کلائمٹ فیسٹیول منعقد

By Fatima Nadeem
Health

محکمہ صحت کا اہم فیصلہ، چھٹیوں کے لیے نئے احکامات جاری

By Neha Ashraf
Health

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا دواؤں کے جنیرک ناموں کے استعمال کی پالیسی پر عمل درآمد کا مطالبہ

By Neha Ashraf
Health

خیبرپختونخوا میں انسولین سمیت مختلف ادویات کی قیمت میں بڑا اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?