MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ میں رواں سال منکی پاکس کا تیسرا کیس رپورٹ

Last updated: اپریل 10, 2026 1:13 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی سے منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ ہونے کے بعد سندھ میں رواں سال منکی پاکس کے کیسز کی تعداد تین ہوگئی۔

‎ایم ایس ڈاکٹر واحد رجپوت کے مطابق بفرزون کا رہائشی 22 سالہ مریض انفیکشز ڈیزیز اسپتال نیپا میں گزشتہ روز داخل کروایا گیا تھا، انفیکشز ڈیزیز اسپتال نیپا میں منکی پاکس کا یہ دوسرا کیس رپورٹ ہوا۔

‎ڈاکٹر واحد رجپوت نے بتایا کہ متاثرہ شخص کی کوئی ٹریول ہسٹری سامنے نہیں آئی، مریض کو ایم پاکس تصدیق ہونے کے بعد آئسولیشن میں منتقل کر دیا گیا۔

‎ذرائع کے مطابق اس سے قبل رواں سال کراچی اور خیرپور سے منکی پاکس کے 2 کیسز کی تصدیق ہو چکی، آغا خان اسپتال میں خیرپور کا رہائشی منکی پاکس کا مریض زیر علاج ہے۔

‎واضح رہے کہ رواں سال بیرونِ ملک سے آنے والے 31 سالہ مریض میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں روبوٹک سرجری کا آغاز
Next Article سندھ میں رواں سال ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

By Neha Ashraf
Health

لاہور: پنجاب حکومت کا غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا ایکشن

By Neha Ashraf
Health

روزانہ 15 منٹ کی تیز چہل قدمی دل کی صحت بہتر اور قبل از وقت موت کا خطرہ کم کر سکتی ہے

By Fatima Nadeem
Health

گیٹس فاؤنڈیشن کا 2030 تک خواتین کی صحت پر 2.5 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان، پاکستان بھی شامل

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?