MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

Last updated: مارچ 31, 2026 12:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔

‎اسپتال ذرائع کے مطابق مریض کو سندھ انفیکشیز ڈیزیز اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ایم پاکس کی تصدیق ہوئی۔

‎ایم پاکس کے متاثرہ شخص کو اسپتال سے ڈسچارج کر کے دوسرے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم پاکس سے متاثرہ شخص بیرونِ ملک سے سفر کر کے آیا تھا۔

‎محکمۂ صحت کے ذرائع کے مطابق رواں سال مختلف اسپتالوں میں ایم پاکس کے متعدد مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں ایڈز کے 84 ہزار سے زائد مریض رجسٹرڈ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں ایڈز کے 84 ہزار سے زائد مریض رجسٹرڈ
Health
مارچ 31, 2026
بغیر اجازت مریضوں کی ویڈیو بنانا سنگین خلاف ورزی: صدر پی ایم ڈی سی
Health
مارچ 31, 2026
دل کے مریضوں کیلیے خوشخبری؛ مریم نواز کا انقلابی پروگرام
Health
مارچ 31, 2026
جامعہ کراچی: ہفتے میں دو روز آن کیمپس کلاسز کا اعلان
تعلیم
مارچ 30, 2026
سائبر خطرات سے بچاؤ: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں بوٹ کیمپ
تعلیم
مارچ 30, 2026
لیڈی ولنگڈن اسپتال: آپریشن تھیٹر میں گارڈ کا خاتون کو انیستھیزیا لگانے کا انکشاف
Health
مارچ 30, 2026

You Might Also Like

Health

سیلابی صورتحال: نجی ہسپتالوں کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی الرٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

یو اے ای میں آنکھوں کی بیماری بڑھنے لگی، ماہرین نے خبردار کردیا

By Neha Ashraf
Health

نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا مکمل، جدید طبی سہولیات کی فراہمی

By Neha Ashraf
Health

پاکستان صحت اور تعلیم پر آئی ایم ایف کا مقررہ ہدف پورا نہ کر سکا

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?