MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
میٹروپولیٹن

اسٹیل مل سے قیمتی سامان چوری کرنے والے چار ملزمان گرفتار

Last updated: نومبر 4, 2025 4:16 شام
Hannan Khani
Share
SHARE


بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا، تانبہ اور دیگر قیمتی سامان چوری کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت منیر، اختیار، اعجاز اور ایک نامعلوم ساتھی کے طور پر ہوئی ہے۔
ملزمان کے قبضے سے کاپر وائر اور چوری میں استعمال ہونے والے مختلف اوزار برآمد ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان اسٹیل مل سے قیمتی دھاتیں چوری کرکے مختلف مارکیٹوں میں فروخت کرتے تھے۔
مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ گروہ کے دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا جاسکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو زخمی، واردات ناکام
Next Article پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کی پیش گوئی، اسموگ میں کمی اور درجہ حرارت میں کمی متوقع
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں آوارہ کتوں کا راج: انتظامیہ اور کے ایم سی کی نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے
میٹروپولیٹن

کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں آوارہ کتوں کا راج: انتظامیہ اور کے ایم سی کی نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے

By Niaz Ali
میٹروپولیٹن

لیاری میں رہائشی عمارت گرنے کا سانحہ

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

سردی بڑھتے ہی گیس نایاب، شہری پریشان

By Aiza Uddin
میٹروپولیٹن

گل پلازہ آتشزدگی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?