MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لبلبے کے کینسر سے تعلق رکھنے والی جینیاتی ترتیب دریافت

Last updated: دسمبر 16, 2025 1:27 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک تازہ ترین تحقیق میں لبلبے کے کینسر سے تعلق رکھنے والے جینیاتی ترتیب دریافت کی ہے جو اس مہلک بیماری کی جلد تشخیص اور علاج میں انقلاب برپا کر سکتی ہے۔

‎اس وقت لبلبے کے کینسر کی سب سے عام قسم پینکریاٹک ڈکٹل ایڈینوکارسینوما (پی ڈی اے سی) اکثر خطرناک اسٹیج تک پہنچنے سے قبل سامنے نہیں آتی جس کی وجہ ابتدائی مراحل میں تشخیص کے مؤثر آلات کا نہ ہونا ہے۔

‎ہیمپشائر سے تعلق رکھنے والی محققین کی ٹیم (جن کو پلینٹس کینسر چیریٹی نے سپورٹ کیا) کا یہ ماننا ہے کہ ان کی تحقیق کے نتائج ایسے آلات بنانے میں مدد دے سکتے ہیں جس سے بیماری کے خطرات کی پیشگوئی ہوسکے گی۔

‎یہ جدت ڈاکٹروں کو ان افراد کی نشان دہی کرنے کے قابل بنائے گی جن کو جلدی اسکرین اور ممکنہ طور پر زندگی بچانے والے علاج سے فائدہ ہو سکے گا۔

‎اس بیماری کے معلوم عوامل میں سیگریٹ نوشی، ذیا بیطس، مٹاپا اور موروثی جینیاتی رجحان شامل ہو سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article این آئی ایچ کی انفلوئنزا سے بچاؤ اور کنٹرول کیلئے ایڈوائزری جاری
Next Article آپ کو عام نزلہ زکام ہے یا سپر فلو؟ دونوں میں فرق کرنے والی علامات کے بارے میں جانیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ڈیمنشیا سے ہونے والی اموات توقع سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہیں، برطانوی ماہرین

By Neha Ashraf
Health

اے ایچ اے نے ہائی بلڈ پریشر کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

By Fatima Nadeem
Health

ہفتے میں صرف 1 انجیکشن: بھارت میں دنیا کی پہلی ہفتہ وار انسولین متعارف

By Neha Ashraf
Health

ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کنٹرول منصوبے کی منظوری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?