MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

نئے ڈاکٹروں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی!

Last updated: اکتوبر 9, 2025 9:22 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایم بی بی ایس پاس کر کے نئے ڈاکٹر بننے والوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ ان کی بھرتیوں کی راہیں کھل گئی ہیں۔

‎ بلوچستان کے 1269 ڈاکٹرز کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی ہے جس کے بعد صوبے میں نئے ڈاکٹروں کی بھرتی کیلیے راہیں کھل گئی ہیں۔

‎اس حوالے سے وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے بتایا کہ 1269 ڈاکٹروں کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے سے برسوں سے زیر التوا ترقی کے کیسز نمٹ گئے اور ڈاکٹروں کا دیرینہ مسئلہ بھی حل ہوا ہے۔

‎اس کے علاوہ جنرل کیڈر کے 627 میڈیکل آفیسرز کو سینئر میڈیکل آفیسرز کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے اور 150 لیڈی میڈیکل آفیسرز کو سینئر لیڈی میڈیکل آفیسرز بنا دیا گیا ہے۔

‎انہوں نے بتایا کہ 37 ڈینٹل سرجنز کو سینئر ڈینٹل سرجنز جب کہ 134 ڈاکٹروں کو بطور چیف میڈیکل آفیسرز ترقی دی گئی۔ اس کے علاوہ محکمہ صحت میں تعینات نرسوں کو بھی پروموشن دی گئی ہے۔

‎وزیر صحت نے بتایا کہ بلوچستان حکومت نے ڈاکٹروں کو بیک وقت ترقی دینے کا تاریخی فیصلہ کیا اور اس فیصلے سے صوبے میں نئے ڈاکٹروں کی بھرتی کے لیے راہیں کھل گئی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’پاکستان آئیڈل‘ عالمی سطح پر متعارف — اب بھارت سمیت دنیا بھر میں دستیاب
Next Article شہر میں پولیو ویکسین سےانکار کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: کمشنر کراچی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

By Neha Ashraf
Health

کینسر اور دل کے مریضوں کا مفت علاج!

By Neha Ashraf
Health

برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا

By Neha Ashraf
Health

تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?