MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

دیر اور سوات میں موسلا دھار بارش، ژالہ باری اور موسم کی پہلی برفباری  نظامِ زندگی متاثر

Last updated: نومبر 4, 2025 11:28 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

نومبر 4، 2025

ویب ڈیسک 

خیبر پختونخوا کے اضلاع دیر اور سوات میں منگل کی صبح موسلا دھار بارش، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ موسم کی پہلی برفباری نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا اور معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے۔

 

دیر کے بالائی اور زیریں علاقوں میں گہرے بادلوں نے آسمان کو ڈھانپے رکھا جبکہ وقفے وقفے سے ہونے والی شدید بارش اور ژالہ باری نے ندی نالوں میں طغیانی پیدا کر دی۔ جی ٹی روڈ سمیت کئی شاہراہوں پر ٹریفک متاثر ہوئی، جبکہ بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور سڑکوں کے کٹاؤ کے باعث شہری گھروں تک محدود ہو گئے۔

 

بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلیں، پھلدار باغات اور متعدد گاڑیاں نقصان کا شکار ہوئیں۔ بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی جس کے باعث کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مرمت کا کام جاری ہے لیکن مسلسل بارش سے مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

 

سوات میں بھی شدید بارش اور ژالہ باری کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ مینگورہ شہر میں نالوں کے اُبل جانے سے سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، جبکہ صفائی کے ناقص انتظامات نے واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی (ڈبلیو ایس ایس سی) کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

لگا دیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عراقی خطاط نے دنیا کا سب سے بڑا ھاتھ سے لکھا قرآنی نسخہ مکمل کر لیا
Next Article موسم سرما مہم: غضاہ، شام، قوسوو اور دیگر خطوں کے عوام کی سردی سے بچنے کے لیے امداد کریں 
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

زہریلی فضا پاکستان کی خاموش قاتل بن چکی، ملک کو ہر سال 22 ارب ڈالر کا نقصان

By Anoosha Malik
موسمیات و ماحولیات

سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

سندھ میں مون سون الرٹ جاری، کئی اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

جمعرات خوشگوار، جمعہ کی رات سے بارش اور ٹھنڈی ہوائیں واپس لوٹیں گی

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?