MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

سندھ میں مون سون الرٹ جاری، کئی اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

Last updated: جولائی 2, 2025 10:00 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

2 جولائی 2025

محکمہ موسمیات کے سندھ ارلی وارننگ سینٹر نے مون سون کی آمد کے پیش نظر صوبے میں الرٹ جاری کر دیا ہے، کیونکہ جنوب مشرقی علاقوں میں معتدل مون سون ہواؤں کا داخلہ شروع ہو چکا ہے۔

محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی کے مطابق کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران مطلع زیادہ تر ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ رات اور صبح کے اوقات میں ہلکی بارش یا بوندا باندی ہو سکتی ہے۔

تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص اور سانگھڑ سمیت دیگر جنوبی اضلاع میں آج سے 4 جولائی تک کہیں کہیں ہلکی معتدل بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

اسی طرح بدین، ٹھٹھہ، سجاول، جامشورو، حیدرآباد، ٹنڈو محمد خان، دادو، خیرپور، سکھر اور لاڑکانہ سمیت دیگر اضلاع میں بھی ہلکی بارش یا بوندا باندی متوقع ہے۔

حکام نے   خاص طور پر نشیبی علاقوں میں رہنے والے افراد کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ پریشانی سےبچا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article باجوڑ دھماکہ: اسسٹنٹ کمشنر سمیت پانچ افراد شہید
Next Article ایئر چیف مارشل سدھو کا تاریخی دورۂ امریکہ — پاک امریکہ دفاعی تعلقات میں نئی پیش رفت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کرسمس آئی لینڈ کے ساحل پر اسپیس ایکس کا راکٹ: مقامی افراد حیران
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

کرسمس آئی لینڈ کے ساحل پر اسپیس ایکس کا راکٹ: مقامی افراد حیران

By Ayesha Masood
اولمپس مونس: سائنسدانوں نے شمسی نظام کے سب سے بڑے آتش فشاں کے بارے میں نئے راز دریافت کر لیے
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

اولمپس مونس: سائنسدانوں نے شمسی نظام کے سب سے بڑے آتش فشاں کے بارے میں نئے راز دریافت کر لیے

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور خشکی کا راج برقرار رہے گا، محکمہ موسمیات

By Wajeeha Batool
سان فرانسسکو کے پانیوں میں گرے وہیلز کیوں مر رہی ہیں؟ امریکی سائنس دان وجوہات تلاش کرنے میں مصروف
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

سان فرانسسکو کے پانیوں میں گرے وہیلز کیوں مر رہی ہیں؟ امریکی سائنس دان وجوہات تلاش کرنے میں مصروف

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?