MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

کراچی سمیت ملک بھر میں موسلا دھار بارشیں، کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

Last updated: اگست 25, 2025 8:34 صبح
Hannan Khani
Share
Commuters cross a flooded street during heavy monsoon rains in Karachi on July 30, 2019. (Photo by ASIF HASSAN / AFP)
SHARE

شہر قائد میں منگل کی صبح موسلا دھار بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا اور شدید حبس سے پریشان شہریوں نے قدرے سکون کا سانس لیا۔ گزشتہ شب ہلکی بارش کے بعد صبح سویرے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ تیز ہو گیا۔

طارق روڈ، عزیز آباد، شارعِ قائدین، بوٹ بیسن، لیاقت آباد، حسن اسکوائر، نارتھ ناظم آباد، سائٹ ایریا، کلفٹن، ڈیفنس، قیوم آباد، شارعِ فیصل، ایئرپورٹ، قائد آباد، ملیر، لانڈھی اور کورنگی سمیت بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی۔
گولستانِ جوہر، گلشنِ اقبال، فیڈرل بی ایریا، اسکیم 33، صفورا، ملیر کینٹ، نارتھ کراچی، منگھو پیر، سرجانی اور تیسر ٹاؤن میں بھی شدید بارش اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا۔


محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں مزید شدید بارشیں متوقع ہیں۔
کشمیر، گلگت بلتستان، مری اور گلیات میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ، ژوب، قلات، لاہور، اٹک، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، نوشہرہ، تھرپارکر، عمرکوٹ، مٹھی اور ٹھٹھہ کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔


درجہ حرارت

صبح کے وقت مختلف شہروں میں درجہ حرارت کچھ یوں رہا:

  • اسلام آباد اور مظفر آباد: 24 ڈگری سینٹی گریڈ

  • لاہور: 28 ڈگری

  • کراچی: 31 ڈگری

  • پشاور: 26 ڈگری

  • کوئٹہ: 23 ڈگری

  • گلگت: 18 ڈگری

  • مری: 16 ڈگری


مقبوضہ جموں و کشمیر کا موسم

محکمہ موسمیات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے بیشتر شہروں میں آج مطلع ابرآلود رہے گا اور بارش کے ساتھ تیز ہوا چلنے کا امکان ہے۔

صبح کے وقت درجہ حرارت کچھ یوں رہا:

  • سرینگر، پلوامہ، اننت ناگ اور بارہ مولہ: 18 ڈگری

  • جموں: 25 ڈگری

  • لیہہ: 10 ڈگری

  • شوپیاں: 19 ڈگری

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زیلنسکی کا دوٹوک مؤقف: روس کو روکنا ہے، فوری جنگ بندی ناگزیر
Next Article اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

انگلینڈ کی بدلتی آب و ہوا: اب برطانوی کھیتوں میں چائے اور خربوزے کی کاشت
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

انگلینڈ کی بدلتی آب و ہوا: اب برطانوی کھیتوں میں چائے اور خربوزے کی کاشت

By Haris Ali
اسپین میں شدید گرمی کی لہر، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

اسپین میں شدید گرمی کی لہر، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

By Haris Ali
دہلی میں طوفانی بارشوں کا راج، انتظامیہ ہائی الرٹ
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

دہلی میں طوفانی بارشوں کا راج، انتظامیہ ہائی الرٹ

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

صدی کا طویل ترین سورج گرہن 16 اگست 2186 کو ہوگا

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?