MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

کراچی اور سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

Last updated: ستمبر 7, 2025 7:06 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

7 ستمبر، 2025

کراچی:

محکمہ موسمیات نے اتوار کی شام کراچی سمیت سندھ کے مختلف حصوں میں بھاری سے انتہائی بھاری بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ (شہری سیلاب) کا خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے شہری شام کے وقت تیز بارش کے لیے تیار رہیں، جبکہ شہر کے نواحی علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت تقریباً 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بھارت کی ریاستوں مدھیہ پردیش اور راجستھان میں بننے والا کم دباؤ کا نظام مزید شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے باعث سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر کراچی اور دیگر شہروں کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔

انتظامیہ نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے اور ریسکیو اداروں کو بھی کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے الرٹ رہنے کا کہا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور ایئرپورٹ پر 7 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار
Next Article سیلاب زدہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے، سیاسی جماعتیں اختلافات بھلا کر متاثرین کی مدد کریں: روبینہ خالد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

برکس نے امیر ممالک سے ماحولیاتی اقدامات کے لیے فنڈز دینے اور جنگلات کے تحفظ کے منصوبے کی حمایت کا مطالبہ کیا

By Sana Mustafa
موسمیات و ماحولیات

ملک بھر میں سرد اور خشک موسم جاری رہنے کا امکان

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

مراکش میں اتوار کے روز بارش، برفباری اور شدید سردی کی پیشگوئی

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

پنجاب میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشات، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?