MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترینمذہبی

ولادتِ امام علی رضا علیہ السلام کے موقع پر مساجد اور امام بارگاہوں میں روح پرور اجتماعات

Last updated: اپریل 29, 2026 4:12 شام
Shabih Abbas
Share
SHARE

11 ذوالقعدہ کو امام علی رضا علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جاتی ہے۔ اس موقع پر دنیا بھر میں اہلِ تشیع اور عاشقانِ اہلِ بیت خصوصی محافل، مجالس اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کرتے ہیں۔ مساجد، امام بارگاہوں اور گھروں کو چراغوں سے سجایا جاتا ہے جبکہ نعت، منقبت اور درود و سلام کی محافل بھی منعقد کی جاتی ہیں۔

 

امام علی رضا علیہ السلام کی شخصیت علم، تقویٰ، صبر اور انسان دوستی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ آپ کو علم و حکمت کے اعلیٰ مقام کی وجہ سے “عالمِ آلِ محمدؐ” بھی کہا جاتا ہے۔ آپ کی تعلیمات میں رواداری، عدل، اخلاق اور انسانیت کی خدمت پر زور دیا گیا ہے، جس کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمان آپ سے عقیدت رکھتے ہیں۔

 

ولادتِ باسعادت کے موقع پر پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے امام بارگاہوں اور مسجدوں میں نذرو نیاذ کا اہتمام کیا جاتا ہےاور محفلِ میلاد میں علما کرام اپنے خطابات میں امام علی رضا علیہ السلام کی سیرتِ طیبہ اور تعلیمات پر روشنی ڈالتے ہیں تاکہ نئی نسل کو دینی اور اخلاقی اقدار سے روشناس کرایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شہباز شریف آج ’اپنا گھر پروگرام‘ کے تحت ہاؤسنگ لون پیکج کا اعلان کریں گے
Next Article عطا اللہ تارڑ نے سندھ کے بے روزگار ایم بی اے گریجویٹ کی مدد کی یقین دہانی کرا دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ویرونا میوزیم میں 9 ملین یورو مالیت کی شاہکار پینٹنگز کی ڈکیتی
ویرونا میوزیم میں 9 ملین یورو مالیت کی شاہکار پینٹنگز کی ڈکیتی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 15, 2026
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کی نقل و حمل سست، امریکا کی نئی پابندیوں کی دھمکی
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کی نقل و حمل سست، امریکا کی نئی پابندیوں کی دھمکی
Economy تازہ ترین
اگست 15, 2026
برازیل: ڈینگی کے خاتمے کے لیے 'بائیو انجینئرڈ' مچھروں کا استعمال
برازیل: ڈینگی کے خاتمے کے لیے ‘بائیو انجینئرڈ’ مچھروں کا استعمال
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جیسن آرڈے انتقال کر گئے: تعلیمی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا
کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جیسن آرڈے انتقال کر گئے: تعلیمی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا
تازہ ترین تعلیم
اگست 15, 2026
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو میں توسیعی کام جاری رکھنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو میں توسیعی کام جاری رکھنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026

You Might Also Like

کراچی میں مون سون کا نیا سلسلہ: آج بارش کا امکان
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

کراچی میں مون سون کا نیا سلسلہ: آج بارش کا امکان

By Haris Ali
صومالی قزاق رسد کم ہونے پر اغوا کی گئی اماراتی کشتی چھوڑ کر فرار
internationalتازہ ترین

صومالی قزاق رسد کم ہونے پر اغوا کی گئی اماراتی کشتی چھوڑ کر فرار

By Ayesha Masood
پیٹرولیم قیمتوں میں مزید اضافے پر امیر جماعتِ اسلامی کی حکومت پر تنقید
تازہ ترینسیاست

پیٹرولیم قیمتوں میں مزید اضافے پر امیر جماعتِ اسلامی کی حکومت پر تنقید

By Ayesha Masood
لاہور: ڈپٹی وزیراعظم کے قریبی رشتہ دار پر غیر ملکی خواتین کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج
تازہ ترینعدالت اور جرائم

لاہور: ڈپٹی وزیراعظم کے قریبی رشتہ دار پر غیر ملکی خواتین کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?