MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

طوفان ملیسا کیوبا سے ٹکرا گیا، ہیٹی اور جمیکا میں 26 افراد ہلاک

Last updated: اکتوبر 30, 2025 12:04 صبح
Wajeeha Batool
Share
SHARE

اکتوبر 29، 2025

ویب ڈیسک

سمندری طوفان ملیسا نے بدھ کے روز کیوبا میں تباہی مچا دی، اس سے پہلے یہ ہیٹی اور جمیکا میں ہلاکتوں کا باعث بنا۔

ہیٹی کے جنوبی شہر پیٹیٹ گوآو میں دریا کے کنارے ٹوٹنے سے شدید سیلاب آیا جس میں 25 افراد جاں بحق ہوئے۔ جمیکا میں ایک درخت گرنے سے ایک بچہ ہلاک ہوا۔

جب ملیسا نے منگل کو جمیکا کو نشانہ بنایا تو وہ کیٹیگری 5 کا طاقتور ترین طوفان تھا۔ وزیرِاعظم اینڈریو ہولنس نے ملک کو “آفت زدہ علاقہ” قرار دے دیا۔ طوفان نے مکانات تباہ، بجلی بند، اور زرعی علاقوں کو ڈبو دیا۔

کیوبا میں طوفان کی شدت کم ہو کر کیٹیگری 2 رہ گئی ہے، مگر خطرہ برقرار ہے۔ مشرقی صوبوں میں 7 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے، جب کہ کئی علاقے زیرِ آب ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، ملیسا اب بہاماز کی سمت بڑھ رہا ہے۔

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں اینٹی اسموگ گنز کا استعمال وسائل کا ضیاع قرار
Next Article فلک شبیر نے ’پاکستان آئیڈل‘ کے امیدواروں کی حمایت کرتے ہوئے اپنے گانے گانے کی اجازت دے دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

2027 میں صدی کا طویل ترین مکمل سورج گرہن

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

بنگلا دیش میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی

By Anoosha Malik
موسمیات و ماحولیات

وفاقی ماحولیاتی وزارت نے "نیشنل یوتھ مقابلہ” کا اعلان کر دیا، مقصد ہے سرسبز پاکستان کا فروغ

By Sana Mustafa
موسمیات و ماحولیات

امریکہ میں شدید موسم کی پیش گوئی: فلیش فَلڈ، ٹورنیڈو واچ، طوفانی بارشیں اور برفباری کی وارننگ

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?