MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

بنگلا دیش میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی

Last updated: نومبر 21, 2025 1:31 شام
Anoosha Malik
Share
SHARE

بنگلا دیش میں نرسنگدی کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے، تین ہلاکتیں

 دارالحکومت ڈھاکہ اور بھارت کے مشرقی علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے

 

بنگلا دیش کے نرسنگدی شہر کے قریب آج ایک شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی۔ جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیوسائنسز (GFZ) کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے تقریباً 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق نرسنگدی، دارالحکومت ڈھاکہ سے تقریباً 40 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔ رائٹرز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت ڈھاکہ اور ملک کے مشرقی حصوں تک محسوس کیے گئے۔ بھارت کے مشرقی سرحدی علاقوں میں بھی لوگ جھٹکے محسوس کر کے خوفزدہ ہوئے، تاہم اب تک وہاں کسی بڑے نقصان یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

پولیس نے تصدیق کی ہے کہ اس زلزلے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ہلاکتیں اس وقت ہوئیں جب ایک چھ منزلہ عمارت کی ریلنگ گر گئی۔ کئی عمارتیں متاثر ہوئیں اور کچھ عارضی ڈھانچے زمین بوس ہو گئے۔

رہائشیوں نے بتایا کہ جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، اور بچوں اور بزرگوں کو محفوظ مقامات پر لے جایا گیا۔ ڈھاکہ کے ایک رہائشی صدمان سکیب نے بتایا، ”میں نے اپنی زندگی میں اتنے شدید جھٹکے کبھی محسوس نہیں کیے۔ دفتر میں فرنیچر ہلنے لگا تو ہم فوراً نیچے نکل آئے اور سڑک پر دیکھا کہ سب لوگ باہر نکلے ہوئے تھے۔“

 

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الاسکا میں سورج غائب، دنیا کی طویل ترین رات شروع
Next Article ورلڈ ٹی وی ڈے: ٹیلی ویژن آج بھی دنیا کو جوڑنے کا سب سے طاقتور ذریعہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

ای پی اے اور میری لینڈ کا ڈی سی واٹر کے خلاف مقدمہ، پوٹومیک میں سیوریج اخراج پر قانونی لڑائی تیز
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

ای پی اے اور میری لینڈ کا ڈی سی واٹر کے خلاف مقدمہ، پوٹومیک میں سیوریج اخراج پر قانونی لڑائی تیز

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

تھائی لینڈ عالمی کلائمٹ رسک میں 17ویں نمبر پر، شدید موسمی آفات کے خدشات میں اضافہ

By Anoosha Malik
موسمیات و ماحولیات

سیلاب زدہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے، سیاسی جماعتیں اختلافات بھلا کر متاثرین کی مدد کریں: روبینہ خالد

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

"عالمی درجہ حرارت میں اضافہ: اقوام متحدہ کے مطابق 1.5°C حد ممکنہ طور پر آئندہ دہائی میں عبور کر جائے گی”

By Anoosha Malik
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?