MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

دل سمیت دیگر بڑھتے امراض کی روک تھام کیلئے اہم اقدامات

Last updated: دسمبر 3, 2025 4:34 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

دل سمیت دیگر بڑھتے امراض کی روک تھام، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مختلف اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔

‎تفصیلات کے مطابق  پنجاب فوڈ اتھارٹی نےمتوازن ،مناسب خوراک کے چناؤکیلئےماہرین سے تجاویز طلب کرلیں، ہاہیڈروجن شدہ آئل پر جزوی پابندی لگانے پر غور شروع کردیا۔

‎گھی، آئل ،اشیاء خوردونوش کے لیبل پر نیوٹریشن اجزائے ترکیبی لکھنا لازمی ہوگا، تمام اشیاء خوردونوش کو منظور شدہ لیبارٹری سے تجزیہ کروانا بھی لازمی ہوگا۔

‎تمام ملک پراڈکٹس کو بھی مکمل طور پر چیک کرنے کی تجاویز دے دی گئیں، بچوں کیلئے جنک،شوگر سے بنی اشیا کی تشہیر پر پابندی عائد کرنے کی تجویززیرغور ہے۔

‎سوشل میڈیا سمیت دیگر پلیٹ فارم پر اشیا کی تشہیر پر پابندی لگانے کی تجویز، ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ فوڈ سٹینڈرز ریگولیشنز 2017 پر عملدرآمد کروایا جائیگا، بچوں کے نصاب میں نیوٹریشن کا مضمون لازمی شامل کروانے کی بھی تجاویز دی گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا بھر میں ذیابیطس کی بلند ترین شرح، پاکستان پہلے نمبر پر
Next Article ‎لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

Health

اسموگ صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں، جوڑوں کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے: ماہرین

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں ساڑھے 6 لاکھ بچے معمول کے حفاظتی ٹیکوں سے محروم ہیں، پی ایم اے

By Neha Ashraf
Health

پاکستان فارمیسی کونسل میں کرپشن اور بے قاعدگی کی شکایات پر تحقیقات شروع

By Neha Ashraf
Health

مصنوعی ذہانت کا استعمال لوگوں کو ذہنی تھکاوٹ میں مبتلا کر رہا ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?