MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی میں پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح

Last updated: جنوری 11, 2026 9:01 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی میں وفاقی وزیر صحت نے پہلا ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر افتتاح کردیا۔

‎وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے فیڈرل گورنمنٹ ڈسپینسری سول ایوی ایشن میں شہر کے پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ اس سینٹر کے ذریعے مریضوں کا علاج جدید ٹیلی میڈیسن کے ذریعے ممکن ہوگا، جس میں بیرونِ ملک موجود ڈاکٹر لائیو ویڈیو کال کے ذریعے مریضوں کا معائنہ کر سکیں گے۔

‎سینٹر میں آنے والے مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔ یہ سہولت خاص طور پر چھاتی، جگر اور پھیپھڑوں کے کینسر جیسے پیچیدہ امراض کے مریضوں کے لیے اہم ہے۔

‎وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد اسپتالوں میں رش کم کرنا اور عوام کو گھر کے قریب معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ پاکستان اب مریض بنانے کی فیکٹری میں تبدیل ہوچکا ہے، جہاں لوگ معمولی بیماری کے لیے بھی بڑے اسپتالوں کا رخ کرتے ہیں، جس سے نظام پر غیر ضروری دباؤ پڑتا ہے۔ اسی لیے حکومت بنیادی صحت کے مراکز کو مضبوط بنا رہی ہے تاکہ عوام گھر کے قریب معیاری علاج حاصل کر سکیں۔

‎انہوں نے بتایا کہ یہ کراچی کا پہلا ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر ہے اور مستقبل میں پورے ملک میں مزید ایسے سینٹرز قائم کیے جائیں گے تاکہ ہر شہری کو فوری اور معیاری علاج میسر ہو۔

‎وزیر صحت نے زور دیا کہ بیماری سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن اور پرائمری کیئر پر بھی توجہ دینا ضروری ہے۔ گزشتہ روز ایک منصوبے پر دستخط کیے گئے ہیں، جس کے تحت اسلام آباد میں چھاتی، جگر اور پھیپھڑوں کے کینسر کے 745 مریضوں کو 98 لاکھ روپے مالیت کی ادویات فراہم کی جائیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نئے سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا اعلان
Next Article ہال روڈ مارکیٹ فراڈ: امانت کی رقم لے کر کروڑوں کا فراڈ، ملزمان فرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

ایچ پی وی ویکسی نیشن مہم کے اعداد و شمار سامنے آ گئے

By Neha Ashraf
Health

سیلابی صورتحال: نجی ہسپتالوں کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی الرٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں مختلف ہسپتالوں کے ایم ایس کے تقرر و تبادلے

By Neha Ashraf
Health

کراچی: ڈینگی سے 4 سالہ بچی جاں بحق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?