MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

بھارت کی 17 رنز سے فتح، جنوبی افریقہ کا مضبوط تعاقب ناکام

Last updated: نومبر 30, 2025 11:14 شام
Niaz Ali
Share
بھارت کی 17 رنز سے فتح، جنوبی افریقہ کا مضبوط تعاقب ناکام
SHARE

رانچی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 17 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 349 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 49.2 اوور میں 332 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔

ٹاپ آرڈر بری طرح ناکام رہا، مارکرم 7 پر، ریکیلٹن اور ڈی کوک بغیر کوئی رن بنائے واپس لوٹ گئے۔ لیکن بریٹزک نے 72، مارکو یانسن نے دھماکے دار 70، اور کوربن بوش نے 67 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر میچ کو بھرپور مقابلہ بنایا۔

ٹونی ڈی زورزی نے بھی 39 رنز بنا کر اہم کردار ادا کیا، جبکہ ڈیوڈ بریوس نے 37 رنز کی تیز باری کھیلی۔
بھارت کی جانب سے کلدیپ یادو نے شاندار اسپیل کے ساتھ چار وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ہرشیت رانا اور ارشدیپ سنگھ نے اہم مواقع پر وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔

میچ کا ٹرننگ پوائنٹ آخر میں وکٹوں کا تیزی سے گرنا ثابت ہوا، جب جنوبی افریقہ 300 کے بعد بھی مضبوط نظر آ رہا تھا لیکن بھارتی باؤلنگ نے واپسی کر کے میزبان ٹیم کو جیت دلا دی

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی
Next Article الٹرا پروسیسڈ غذائیں نوجوانوں میں کس مسئلے کا سبب بن سکتی ہے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کھیل

کُسل مینڈس اور فرحان یوسف کی نصف سنچریاں، پشاور زلمی کی مسلسل ساتویں فتح

By Muzammil Nabi Khan
کھیل

اوساسونا کے ہاتھوں شکست کے بعد سیویلا تنزلی کے مزید قریب، ایلچے نے اوویئیڈو میں اہم فتح سمیٹ لی

By Muzammil Nabi Khan
کھیل

میسی کے دو گول، انٹر میامی نے سنسناٹی کو 5-3 سے پچھاڑ دیا

By Ayan Ahmed
کھیل

فخر اور فاروق کی جارحانہ بیٹنگ، قلندرز کی ہاروں کا سلسلہ ختم، راولپنڈیز ٹورنامنٹ سے باہر

By Zain Abbas
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?