MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی

Last updated: نومبر 30, 2025 11:05 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: شہر قائد میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات پیش آئے جن میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

نیو کراچی کے خمیسو گوٹھ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوئی، جسے ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔

دوسرا واقعہ سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی میں دعا ریسٹورنٹ کے قریب پیش آیا، جہاں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا۔ اسے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: سیف سٹی کیمروں کی مدد سے خاتون کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار
Next Article بھارت کی 17 رنز سے فتح، جنوبی افریقہ کا مضبوط تعاقب ناکام بھارت کی 17 رنز سے فتح، جنوبی افریقہ کا مضبوط تعاقب ناکام
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

گل پلازہ آتشزدگی: انتظامیہ حفاظتی نقائص سے آگاہ تھی، مگر خاموش رہی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

گل پلازہ آتشزدگی: انتظامیہ حفاظتی نقائص سے آگاہ تھی، مگر خاموش رہی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ پر چار افراد گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

علیمہ خان کے دونوں بیٹے مئی 9 کیسز میں گرفتار، شاہریز کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

By Jaweria Ahmed
ایڈنبرا میں مبینہ اسلام مخالف حملے، پانچ افراد زخمی، انسدادِ دہشت گردی پولیس کی تحقیقات شروع
عدالت اور جرائم

ایڈنبرا میں مبینہ اسلام مخالف حملے، پانچ افراد زخمی، انسدادِ دہشت گردی پولیس کی تحقیقات شروع

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?