MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور: سیف سٹی کیمروں کی مدد سے خاتون کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

Last updated: نومبر 30, 2025 10:58 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: پولیس نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے خاتون کو ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ واقعہ سامنے آنے پر ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی کو خصوصی ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت کی، جس کے بعد ایس ایچ او لیاقت آباد نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق متاثرہ خاتون گلبرگ سے گھر جانے کے لیے رکشے میں سوار ہوئی تھی اور سی سی ٹی وی فوٹیج میں اسے رکشے میں بیٹھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اے ایس پی کشمالہ فاروق نے بتایا کہ پھاٹکی کے قریب رکشہ ڈرائیور نے خاتون کا بازو پکڑ کر اسے ہراساں کیا۔ ملزم محمد علی کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے انویسٹی گیشن ٹیم کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ایس پی شہربانو نقوی نے واضح کیا کہ خواتین کو ہراساں کرنے والے کسی رعایت کے حقدار نہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی: پاکستانی لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر چینی شہریوں کو فروخت کیے جانے کا انکشاف، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
Next Article کراچی: فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پاکستان کا مطلوبہ دہشت گردوں کے سر پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پاکستان کا مطلوبہ دہشت گردوں کے سر پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

تامل ناڈو میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?