MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور سمیت ملک بھر میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ

Last updated: دسمبر 14, 2025 11:53 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور سمیت پاکستان میں وائرس انفیکشن نے تشویشناک صورتحال اختیار کر لی ہے، بڑی تعداد میں شہری انفلوئنزا اور دیگر موذی امراض میں مبتلا ہو کر ہسپتالوں کا رخ کر رہے ہیں۔

‎محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 12 روز کے دوران پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں 50 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہو چکے ہیں جب کہ نجی کلینکس میں بھی مریضوں کا غیر معمولی رش دیکھا جا رہا ہے، متاثرہ افراد میں خشک کھانسی، شدید نزلہ، سردرد اور جسم درد جیسی علامات عام ہیں۔

‎طبی ماہرین کے مطابق ہسپتالوں میں آنے والے بیشتر مریض انفلوئنزا اے (H3N2) کی علامات کے ساتھ رپورٹ ہو رہے ہیں۔

‎ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دسمبر سے فروری کے دوران انفلوئنزا کے کیسز میں مزید اضافہ متوقع ہے اور سموگ کے باعث علامات طویل عرصے تک برقرار رہنے کا خدشہ بھی بڑھ گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اب غیر لازمی ادویات کی مارکیٹ کی قیمتیں بھی چیک ہوں گی
Next Article پاکستان میں اس وقت ویکسین کی لوکل پروڈکشن نہیں ہو رہی ہے، وفاقی وزیر صحت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

آن لائن آرڈر کرنا کس بیماری کی وجہ ہے؟ ماہر صحت نے خبردار کردیا

By Neha Ashraf
Health

ٹائیفائیڈ کا جراثیم بے قابو، ادویات بے اثر ہونے لگیں؛ ڈاکٹرز کا انتباہ

By Neha Ashraf
Health

کشمور میں نامعلوم بیماری نے چار معصوم جانیں نگل لیں

By Neha Ashraf
Health

عالمی حدت میں اضافے سے خواتین میں کینسر کے کیسز بڑھنے لگے، تحقیق ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?