MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ٹائیفائیڈ کا جراثیم بے قابو، ادویات بے اثر ہونے لگیں؛ ڈاکٹرز کا انتباہ

Last updated: فروری 28, 2026 1:41 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

صدیوں سے انسانوں کو متاثر کرنے والا خطرناک مرض ٹائیفائیڈ ایک بار پھر عالمی سطح پر تشویش کا باعث بن رہا ہے کیونکہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس بیماری کا سبب بننے والا جراثیم تیزی سے ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا کررہا ہے۔

‎ایک تحقیق کے مطابق ٹائیفائیڈ کا جراثیم اب ایسی نئی شکل اختیار کررہا ہے جس پر عام استعمال ہونے والی ادویات اثر نہیں کر رہیں۔

‎ٹائیفائیڈ کا علاج اب تک صرف مخصوص جراثیم کش ادویات سے ممکن تھا مگر گزشتہ تین دہائیوں میں اس جراثیم نے ان ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا کرلی ہے اور یہ اقسام تیزی سے پھیل رہی ہیں۔

‎ماہرین نے نیپال، بنگلادیش، پاکستان اور بھارت میں 2014 سے 2019 کے درمیان حاصل کیے گئے ہزاروں نمونوں کا جائزہ لیا جس میں معلوم ہوا کہ ایسی اقسام میں واضح اضافہ ہورہا ہے جن پر متعدد ادویات بے اثر ہوچکی ہیں۔

‎یہ خطرناک اقسام نہ صرف پرانی ادویات بلکہ نئی ادویات کے خلاف بھی مزاحمت دکھارہی ہیں۔

‎تحقیق کے مطابق یہ خطرناک جراثیم اب جنوبی ایشیا سے نکل کر دنیا کے دیگر خطوں تک پہنچ چکا ہے جن میں افریقا، جنوب مشرقی ایشیا، برطانیہ، امریکا اور کینیڈا بھی شامل ہیں۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ اس جراثیم کے تیزی سے پھیلاؤ اور ادویات کے خلاف مزاحمت میں اضافہ عالمی صحت کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔

‎پاکستان میں پہلی بار 2016 میں اس بیماری کی انتہائی خطرناک اور مزاحمت کرنے والی قسم کی نشاندہی ہوئی تھی جو چند ہی برسوں میں ملک میں نمایاں شکل اختیار کرگئی۔

‎موجودہ صورتحال یہ ہے کہ اب صرف ایک دوا باقی رہ گئی ہے جو اس مرض کے علاج میں استعمال ہورہی ہے تاہم اس کے خلاف بھی مزاحمت کے آثار سامنے آرہے ہیں۔

‎اگر ٹائیفائیڈ کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو تقریباً پانچ میں سے ایک مریض کی جان جاسکتی ہے۔ عالمی سطح پر 2024 میں اس مرض کے ایک کروڑ تیس لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جو اس کے پھیلاؤ کی سنگینی ظاہر کرتے ہیں۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ اس خطرناک صورتحال سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکوں کا استعمال بڑھانا اور نئی ادویات کی تیاری پر فوری توجہ دینا ضروری ہے۔ اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو دنیا کو مستقبل میں ایک بڑے طبی بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی، ڈاؤ یونیورسٹی میں متعدی بیماریوں کی جدید لیبارٹری کا افتتاح
Next Article خواتین میں دل کے امراض کا خطرہ مردوں کے مقابلے میں بڑھ جاتا ہے: تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

وفاقی وزیر صحت سے فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

By Neha Ashraf
امریکہ میں خسرہ کے کیسز 35 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے؛ ویکسینیشن کی شرح میں خطرناک حد تک کمی
Health

امریکہ میں خسرہ کے کیسز 35 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے؛ ویکسینیشن کی شرح میں خطرناک حد تک کمی

By Yamna Shahid
Health

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ملیریا اور پیٹ کے امراض پھیلنے کا خدشہ

By Neha Ashraf
Health

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر میں مزید 2 ہزار نرسیں تعینات کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?