MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

عراق کا پاکستانی زائرین پر ویزا پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

Last updated: دسمبر 14, 2025 2:34 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

دسمبر 14، 2025

ویب ڈیسک

عراقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ عراق جانے والے پاکستانی زائرین پر عائد مدت سے زائد قیام کی وجہ سے لگائی گئی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بات انہوں نے بغداد میں عراق کے اعلیٰ عہدیدار جنرل عبدالامیر الشمری سے ملاقات کے دوران کہی، جہاں زائرین سے متعلق امور اور دوطرفہ تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستانی زائرین کی سلامتی، عزت اور سہولت اولین ترجیح ہے، اور اس حوالے سے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ملاقات میں یہ بھی طے پایا کہ پاکستان اور عراق مشترکہ لائحہ عمل کے تحت سیکیورٹی تعاون، دہشت گردی اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے قریبی رابطہ رکھیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جان سینا 23 سال بعد ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائر
Next Article تنظیم المدارس کے مرکزی انتخابات، مفتی منیب الرحمن صدر منتخب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

مذہبی

پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین کے غلط استعمال کی روک تھام، حکومت کی  شدت پسند گروہوں کے خلاف کارروائی شروع

By Wajeeha Batool
مذہبی

سپریم کورٹ کا فیصلہ مذہبی آزادی آئین کی روح اور انسانیت کا تحفظ قرار

By Wajeeha Batool
مذہبی

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے بیچ روکیٹسان کی نظریں دفاعی برآمدات کی عالمی ٹاپ 10 فہرست پر

By Syed Jarri Abbas
مذہبی

کوریا کا روحانی سفر اور ماحولیاتی انصاف کی جستجو

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?