MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

Last updated: دسمبر 17, 2025 10:29 شام
Niaz Ali
Share
جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
SHARE

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دل کی تکلیف کی شکایت پر جاوید میانداد کو کراچی میں واقع نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا۔

ضروری طبی ٹیسٹس اور اینجیوگرافی کے بعد ڈاکٹروں نے رپورٹ کا جائزہ لیا اور انہیں مکمل طور پر صحت مند قرار دیتے ہوئے گھر جانے کی اجازت دے دی۔

جاوید میانداد نے این آئی سی وی ڈی میں فراہم کی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اسپتال سے روانگی سے قبل ان کا کہنا تھا کہ وہ اب خود کو کافی بہتر محسوس کر رہے ہیں اور اللّٰہ کے فضل اور قوم کی دعاؤں سے ان کی صحت میں مزید بہتری آئے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز میں صائم ایوب بدستور نمبر ون آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز میں صائم ایوب بدستور نمبر ون
Next Article کیا لیونل میسی کو امبانی خاندان کی جانب سے قیمتی گھڑی تحفے میں ملی؟ کیا لیونل میسی کو امبانی خاندان کی جانب سے قیمتی گھڑی تحفے میں ملی؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

تازہ ترینکھیل

سری لنکا اور بھارت کی میزبانی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 — پاکستان کا منفرد روٹ طے

By Salman Khan
پاک بھارت ٹاکرے پر حالیہ جنگ کا اثر ہوگا؟ صحافی کے سوال پر آغا اور سوریا نے کیا کہا؟
کھیل

پاک بھارت ٹاکرے پر حالیہ جنگ کا اثر ہوگا؟ صحافی کے سوال پر آغا اور سوریا نے کیا کہا؟

By Niaz Ali
کھیل

پاکستانی کرکٹرز نے سری لنکا کا وائٹ بال ٹور جاری رکھنے پر شکریہ ادا کیا

By Salman Khan
گھریلو تشدد کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر کی تاحیات رکنیت منسوخ
کھیل

گھریلو تشدد کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر کی تاحیات رکنیت منسوخ

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?