MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے

Last updated: نومبر 7, 2025 11:40 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جناح میں ڈاکٹرز کی غیر حاضری نے مریضوں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا۔

‎صبح 8 بجے کی شفٹ والے بیشتر ڈاکٹرز 10 بج کر 30 منٹ تک بھی اسپتال نہیں پہنچے۔

‎ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر شاہد رسول کے اچانک دورے کے دوران زیادہ تر پروفیسرز اور ڈائریکٹرز غیر حاضر پائے گئے، جس پر 40 ڈاکٹرز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے گئے۔

‎ذرائع کے مطابق اوپی ڈی، آرتھوپیڈک، نیوروسرجری، میڈیکل آئی سی یو، وارڈ 23، ڈینٹل اور ای این ٹی اوپی ڈی میں بڑی تعداد میں ڈاکٹرز غیر حاضر تھے۔

‎مریضوں اور ان کے لواحقین نے اسپتال انتظامیہ سے فوری اصلاحی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایچ آئی وی کنٹرول حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزارت صحت
Next Article پاکستانی فاسٹ بولر عرفان جونیئر کو بال ٹیمپرنگ پر پانچ میچوں کی پابندی پاکستانی فاسٹ بولر عرفان جونیئر کو بال ٹیمپرنگ پر پانچ میچوں کی پابندی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

پی ایم ڈی سی کا بڑا اقدام، غیر معیاری فارن کالجز سے ایم بی بی ایس کرنے والوں کی چھٹی ‎

By Neha Ashraf
Health

کیا انٹرمیٹینٹ فاسٹنگ واقعی وزن کم کرنے میں مؤثر ہے؟

By Neha Ashraf
Health

وفاقی پروگرام میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل برقرار رکھنے کا فیصلہ ‎

By Neha Ashraf
Health

سال 2025 کی آخری قومی انسداد پولیو مہم کامیابی کے ساتھ ختم

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?