MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: بارش کے بعد ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، ایک شخص جاں بحق

Last updated: جولائی 3, 2025 11:29 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی میں بارش کے بعد ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جبکہ پلیٹ لیٹس کی کمی سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

‎ کراچی میں مون سون بارشوں کے بعد شہر میں ڈینگی اور ملیریا پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا، سرکاری عدد و شمار کے مطابق رواں سال صرف کراچی سے ملیریا کے 547 اور ڈینگی کے 260 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

‎کراچی میں جابجا گندگی کے انبار اور صفائی و اسپرے مہم کے فقدان اور بارشوں کے جمع ہونے والے پانی نے صورتحال مزید سنگین کردی۔

‎طبی ماہرین نے مون سون کے سیزن میں عوام کو صاف پانی ڈھک کر رکھنے پارکس اور کھلی جگہوں پر جاتے وقت خصوصی احتیاط کی ہدایت کی ہے۔

‎سندھ انفکشش ڈزیزز ہسپتال کے ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا کہ عوام کو خود احتیاط کرنی چاہئے،، کھڑکیاں دروازے بند رکھیں۔

‎محکمہ صحت سندھ کے عدد و شمار کے مطابق روان برس سندھ سے 65 ہزار 116 افراد ملیریا اور 295 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے جبکہ کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ ہی ہے جبکہ پلیٹیلیٹس کی کمی کے سبب ایک شخص جان بحق ہوا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی مومن آباد چوک پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق
Next Article آن لائن آرڈر کرنا کس بیماری کی وجہ ہے؟ ماہر صحت نے خبردار کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

Health

کولیسٹرول کو 60 فیصد تک کم کرنے والی نئی گولی

By Neha Ashraf
Health

پی ایم ڈی سی کا بڑا اقدام، غیر معیاری فارن کالجز سے ایم بی بی ایس کرنے والوں کی چھٹی ‎

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں پولیو مہم کا آغاز، وفاقی وزیر صحت نے افتتاح کیا

By Neha Ashraf
Health

جناح اسپتال مریض کا زبردستی آپریشن، مقدمے کے بعد ڈاکٹر شبیر معطل

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?