MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

خیبرپختونخوا: 48 گھنٹوں میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 321 ہو گئیں

Last updated: اگست 16, 2025 6:47 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارشوں، اچانک سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 321 تک جا پہنچی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق صرف خیبرپختونخوا میں 307 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں، جبکہ اموات گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔

پی ڈی ایم اے کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 279 مرد، 15 خواتین اور 13 بچے شامل ہیں۔ اسی دوران 23 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں 17 مرد، 4 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔بونیر ضلع اس سانحے کا سب سے بڑا مرکز ثابت ہوا جہاں 184 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے۔ دوسری جانب سوات میں بھی بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی جہاں اب تک 20 اموات رپورٹ ہوچکی ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ اور امدادی اداروں نے 2 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بارشوں کا موجودہ سلسلہ 21 اگست تک جاری رہ سکتا ہے، جس کے نتیجے میں مزید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات ہیں۔

پاک فوج، ضلعی انتظامیہ اور رضاکار ٹیمیں مسلسل ریسکیو اور ریلیف آپریشنز میں مصروف ہیں۔ متاثرہ خاندانوں کو خوراک، ادویات اور خیمے فراہم کیے جا رہے ہیں، تاہم راستوں کے بند ہونے کے باعث امدادی کارروائیاں سست روی کا شکار ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مالاکنڈ میں جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے گھر پر حملہ، دو جاں بحق
Next Article پنجاب میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشات، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
سرخی: نیو اورلینز کی بندرگاہ کا ٹینکر حادثے پر 10 لاکھ ڈالر سے زائد ہرجانے کا مقدمہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ہواوے نے فولڈ ایبل اسمارٹ فون میٹ ایکس 8 کا ڈیزائن متعارف کرا دیا، تفصیلات تاحال خفیہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
پاکستان میں اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا 30 واں اجلاس اسلام آباد میں شروع
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

سائنسدانوں نے مشتری کے طاقتور طوفانوں کے بارے میں نئی اہم دریافتیں کیں
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

سائنسدانوں نے مشتری کے طاقتور طوفانوں کے بارے میں نئی اہم دریافتیں کیں

By Ayesha Masood
جے ایف کے ایئرپورٹ سے سمگل ہونے والے نایاب کچھوے برونکس چڑیا گھر میں صحت یاب
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

جے ایف کے ایئرپورٹ سے سمگل ہونے والے نایاب کچھوے برونکس چڑیا گھر میں صحت یاب

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

کراچی مون سون کی بارشوں کے بعد بدترین صورتحال کا شکار ، شہری انتظامیہ پر برہم

By Wajeeha Batool
یورپ میں تاریخ کی شدید ترین گرمی؛ فرانس میں ایمرجنسی سروسز کے زیرِ سایہ 24 گھنٹوں میں 55 ہلاکتیں، جرمنی اور برطانیہ میں سڑکیں اور ریلوے ٹریک پگھلنے لگے
موسمیات و ماحولیات

یورپ میں تاریخ کی شدید ترین گرمی؛ فرانس میں ایمرجنسی سروسز کے زیرِ سایہ 24 گھنٹوں میں 55 ہلاکتیں، جرمنی اور برطانیہ میں سڑکیں اور ریلوے ٹریک پگھلنے لگے

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?